تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَن٘جِ خُوبی" کے متعقلہ نتائج

گَنْج

سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.

غَنْج

ناز ، معشوقانہ ادا ، چور نظر ، کنکھیوں سے دیکھنا.

گَن٘ج دار

خزانہ رکھنے والا ؛ (موسیقی) ایک سُر یا راگ کا نام

گَن٘ج بان

خزانچی .

گَنْج کاوی

گَن٘ج نامَہ

وہ کتاب جس میں خزانے کی اشیا کی فہرست اور دیگر تفصیلات تحریر ہوں

گَنج مُکتا

گَن٘ج خانَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، مخزن.

گنْج پَن

گنجا ہونے کی بیماری.

گنج گاؤ

گَن٘ج بَخْش

خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض اور سخی، لکھ داتا

گِینج

ایک قسم کا کھانا جو عموماً محرّم میں پکتا ہے ، ملیدہ.

گَن٘جِ بار

رک : گنج گاؤ .

گَن٘جِ ہَوائی

انش بازی کی ایک اونچی اُڑنے والی قسم ، ہوائی کا انبار.

گَن٘جِ خَفی

چُھپَا ہوا خزانہ ؛ (مجازاً) اسرار معرفت.

گَنجی

(گلَہ بانی) سوکھی گھاس کا قرینے سے بنایا ہوا انبار جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں مویشیوں کے چارے کے لیے محفوظ رکھنے کو بنا لیا جاتا ہے.

گَنجِ رَواں

ایسا خزانہ جس کا سلسلہ کبھی ختم نہ ہو ، ہمیشہ گردش میں رہنے والا خزانہ.

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

گنج شائگاں

شاہی خزانہ، قدیم ایران کے ایک شاہی خزانہ کا نام

گَن٘جِ خَضْرا

سبز خزانہ ؛ خسرو پرویز کا چھٹا خزانہ

گَن٘جِ آبْ آوَرْد

پانی کا لایا ہوا خزانہ

گَنْجِ شُہَدا

رک: گنج شہیداں

گَن٘جِ قارُون

قارون کا خزانہ

گَن٘جِ فَرِیدُون

ایرانی موسیقی کا ایک راگ ، ایک سُر.

گَن٘ج و پَیوَنْد

(خطاطی) طغرا نویسی کی ایک قسم ، الفاظ ملا کر لکھنا تاکہ کم سے کم جگہ میں لکھا جائے ، جیسے : نیلیپیلیچھیلچھبیلی (نیلی پیلی چھیل چھبیلی).

گَنْجِ گاؤ میش

گَن٘جِ باد آوَر

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

گَنْجِ شائِگان

۔ (ف) خسرو پرویز کے خزانہ بار آورد کا نام بھا تھا) مذکر۔ بہت بڑا خزانہ یا عمدہ چیز جو بادشاہوں کے قابل ہو۔

گَنج بَغَیر رَنج نَہیں

تکلیف اُٹھائے بغیر فائدہ نہیں ملتا ہے ؛ امیر آدمی کو طرح طرح کی فکریں ہوتی ہیں.

گَنجِ باد آوَرْد

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

گَنجِ شائِکاں

گَن٘جِ حَکِیم

(کنایۃََ) سورۂ فاتحہ جو قرآن مجید کی پہلی سورت ہے

گَنْجِ شَہِیدان

وہ مقام جس میں شہیدوں یا مقتولوں کو تلے اوپر دفن کردیتے ہیں، مردوں کا ڈھیر کنایۃً: بہت سی ملی جلی چیزوں کا انبار

گَن٘جِ باد آوَرْدَہ

نام لحن ، یار بُد کا سولھواں راگ

گَن٘جِ شَہِیدانی

گنج شہیداں(رک) سے منسوب یا متعلق ، شہیدوں کے مدفن کا.

گَن٘جِ دَقْیانُوس

پرانا اور بڑا خزانہ ؛ دقیانوس کا خزانہ (قیانوس ایک بادشاہ کا نام جو اصحابِ کہف کے زمانے میں گُزرا ہے).

گَنجِ شَہِیداں

وہ مقام یا قبرستان جہاں اللہ کی راہ میں مرنے والوں کو اکٹھا دفن کیا گیا ہو، شہیدوں کا مدفن، مردوں کا ڈھیر

گَن٘جِ آتِشی

(آتش بازی) ایک قسم کی آتش بازی ، ایک قسم کا پٹاخا جو ہوا میں اڑ جاتا اور اوپر جا کر پھٹتا ہے ، اُڑن گولا .

گَن٘جِ خُوبی

اچھائیوں کا خزانہ، مجازاً: اچھی صفات سے متصف شخص، بہت خوبیوں والا شخص، مراد: حسن، خوبی

گَن٘جِ خاکی

(کنایۃََ) حضرت آدم علیہ السلام ؛ آدم کی اولاد ، بنی آدم.

گَنجِ چَراغاں

چراغوں کی کثرت.

گَن٘جِ کاؤُس

ایرانی موسیقی کا ساتواں راگ یا سُر.

گنجارہ

گَن٘جِ پَرکار

وہ ظرف جس میں پرکار اور متعلقہ اوزار رکھتے ہیں.

گَن٘جِ اِلٰہی

قرآن مجید، کلام اللہ

گنج دیوار بست

وہ خزانہ جس کا ذکر قرآن شریف میں آتا ہے

گَن٘جِ بے بَہا

پیش قیمت خزانہ، انمول خزانہ، گنج گراں مایہ

گَنْجِ شایَگاں

گَنْجِیفَہ

رک : گنجفہ .

گَنجِینَہ

ذخیرہ، انبار، خزانہ

گَن٘جِ پَرْویز

خسرو پرویز کا خزانہ ، اس کے آٹھ خزانے مشہور ہیں.

گَنج بے رَنج نَہیں

تکلیف اُٹھائے بغیر فائدہ نہیں ملتا ہے ؛ امیر آدمی کو طرح طرح کی فکریں ہوتی ہیں.

گَنجِ گِراں مایَہ

گنج گراں بہا، گنج بے بہا، قیمتی خزانہ، بیش بہا خزانہ

گَن٘جِ عَرُوس

خسرو پرویز کے پہلے خزانے کا نام جسے اس نے بذاتِ خود جمع کیا تھا ؛ (مجازاً) پیش بہا خزانہ.

گنجال

بڑی توپ یا بندوق

گَن٘جِ شَکَر

شکر کا ان٘بار، بہت شیریں، بہت لذیذ اور میٹھا، حضرت بابا فریدالدین کا لقب

گَنْجِیدَنی

گَنْجِ حُکْم

۔(ھف) مذکر (کنایۃً) سورۂ فاتحہ۔

گَنْجے

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَن٘جِ خُوبی کے معانیدیکھیے

گَن٘جِ خُوبی

ganj-e-KHuubiiगंज-ए-ख़ूबी

اصل: فارسی

وزن : 2222

گَن٘جِ خُوبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھائیوں کا خزانہ، مجازاً: اچھی صفات سے متصف شخص، بہت خوبیوں والا شخص، مراد: حسن، خوبی

شعر

English meaning of ganj-e-KHuubii

Noun, Masculine

  • best quality, good quality, good manners

गंज-ए-ख़ूबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छाईयों का कोष या ख़ज़ाना, प्रतीकात्मक: अच्छी गुणों से सुसज्जित व्यक्ति, बहुत से गुणों और विशेस्ताओं वाला शख़्स, अर्थात: गुण, ख़ूबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَن٘جِ خُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَن٘جِ خُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone