تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجے" کے متعقلہ نتائج

گَنْجے

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

گَنْجے کے ناخُن ہونا

رک : گنجے کو ناخن ملنا.

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے

گَنْجے کے ایک رَگ زِیادَہ ہوتی ہے

گنجا شریر اور چالاک ہوتا ہے.

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہیں دیتا

نا اہل کو خدا با اختیار نہیں کرتا

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کو ناخُن مِلْنا

کمینے یا نااہل کو اختیار حاصل ہو جانا.

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

خُدا گَنْجے کو پَنْجے نَہ دے

خدا کم حوصلہ اور کمینے کو ذی اختیار نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجے کے معانیدیکھیے

گَنْجے

ganjeगंजे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: گَنْجا

گَنْجے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ganje

Noun, Masculine

गंजे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके सर पर बाल न हों, गंजे सर वाला

گَنْجے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words