تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنجی" کے متعقلہ نتائج

گَنجی

(گلَہ بانی) سوکھی گھاس کا قرینے سے بنایا ہوا انبار جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں مویشیوں کے چارے کے لیے محفوظ رکھنے کو بنا لیا جاتا ہے.

گَنجیلی

گان٘جھا پینے والا

چاند گَنجی ہونا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

ٹَٹری گَنجی ہو جانا

چاند گَنجی ہو جانا

چاند گنجی کر دینا یا کرنا کا لازم

چاند گَنجی کَرنا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

چاند گَنجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنجی کے معانیدیکھیے

گَنجی

ganjiiगंजी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: گلہ عوامی ملبوسات نسوانی یا عورت

گَنجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُنی ہوئی چھوٹی کُرتی جو بدن سے چپکی رہتی ہے اور عموماً قمیض کے نیچے پہنی جاتی ہے ، بنیان ، نیم آستین.
  • (عور) شکرقندی.
  • (گلَہ بانی) سوکھی گھاس کا قرینے سے بنایا ہوا انبار جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں مویشیوں کے چارے کے لیے محفوظ رکھنے کو بنا لیا جاتا ہے.
  • ایک قسم کا کھٹّا پانی جس میں رائی یا زیرہ نمک وغیرہ اچار کی طرح ڈالتے ہیں.
  • اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، چالوں کی پیچ.
  • چاول کا آش ؛ معمولی کھانا.
  • ۔(ھ) ۱۔صفت۔ مونث۔ ۲۔(عم) شکرقند۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ganjii

Noun, Feminine

  • a well-arranged pile of dry grass secured for cattle
  • bald-female

Adjective, Feminine

  • bald (woman)
  • hairless (crown of head)

गंजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढेर। राशि। जैसे-अनाज की गंजी।
  • शकर-कंद। स्त्री० [गर्नसी (स्थान-नाम)] कमीज या कुरते के नीचे पहनी जाने वाली एक प्रकार की छोटी कुरती। बनियाइन। वि० [हिं० गाँजा] गाँजा पीनेवाला। जैसे-जी यार किसके, दम लगाया, खिसके। कहा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words