تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَنْجی" کے متعقلہ نتائج

تُرَنْجی

ترنج سے منسوب

دایِرَۂ تُرَنْجی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دَور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو دور شلجمی.

دائِرَۂ تُرَنْجی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دَور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو دور شلجمی.

دَورِ تُرَنْجی

(کتابت) دور یا دائرۂ ترنجی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَنْجی کے معانیدیکھیے

تُرَنْجی

turanjiiतुरंजी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: تُرَنْج

موضوعات: رنگ

تُرَنْجی کے اردو معانی

صفت

  • ترنج سے منسوب
  • نارنجی رنگ، نارنجی رنگ کا

English meaning of turanjii

Adjective

  • of citron, of orange
  • citron-coloured, orange-coloured

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَنْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَنْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone