تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَنِ شِیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَنِ شِیشَہ کے معانیدیکھیے
گَرْدَنِ شِیشَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب ک ششہ کا وہ تنگ حصہ جس میں قدرے خمیدگی ہوتی ہے ، شیشے کے اوپر کا حصہ .
شعر
گردن شیشہ جھکا دے مرے پیمانے پر
سن برستا رہے ساقی ترے میخانے پر
English meaning of gardan-e-shiisha
Noun, Feminine
- neck of the wine glass which is a bit curved
गर्दन-ए-शीशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पियाले के ऊपर का हिस्सा जो ज़रा झुका होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَنِ شِیشَہ)
گَرْدَنِ شِیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔