تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر حَق ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر حَق ہونا

کسی کے ذمّے فرض ہونا

گَرْدَن پَر حَق رَہْنا

کسی کی حق شناسی کا بار گردن پر رہنا، کسی کے ذمّے کسی کا حق رہنا

حَق پَر ہونا

سچّائی پر ہونا، سچّا ہونا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گُناہ گَرْدَن پَر ہونا

الزام یا گناہ کا بوجھ کسی کے ذَمّے ہونا.

گَرْدَن پَر وَبال ہونا

کسی عذاب وغیرہ میں گرفتار ہونا جب تک اس کا کفارہ ادا نہ کیا جائے

گَرْدَن پَر سَوار ہونا

کسی کی گردن پر چڑھنا، دھمکانا

حَق گَردَن پَر ہونا

کسی کا معاوضہ ادا کرنے کا بوجھ اپنے اوپر ہونا، کسی کے ذمّے کوئی قرض ہونا

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر حَق ہونا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر حَق ہونا

gardan par haq honaaगर्दन पर हक़ होना

محاورہ

گَرْدَن پَر حَق ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے ذمّے فرض ہونا

गर्दन पर हक़ होना के हिंदी अर्थ

  • किसी के ज़िम्मे फ़र्ज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر حَق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر حَق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words