تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون گَرْدَن پَرْ ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

قتل کا ذمہ دار ہونا ، کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا ۔

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا

رک : خُون سر پر سوار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون گَرْدَن پَرْ ہونا کے معانیدیکھیے

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

KHuun gardan par honaaख़ून गर्दन पर होना

اصل: ہندی

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • قتل کا ذمہ دار ہونا ، کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا ۔

English meaning of KHuun gardan par honaa

Compound Verb

  • to be the responsible and guilty for the murder of a person

ख़ून गर्दन पर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी के क़तल का गुनाह सर पर होना, किसी व्यक्ति की हत्या के लिए ज़िम्मेदार और दोषी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون گَرْدَن پَرْ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words