تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا

رک : خُون سر پر سوار ہونا ۔

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

قتل کا ذمہ دار ہونا ، کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

خُون سَوار ہونا

۔کسی کے قتل پر کسی کا آمادہ ہونا۔ ؎

گَرْدَن پَر سَوار ہونا

کسی کی گردن پر چڑھنا، دھمکانا

اَعْصاب پَرْ سَوار ہونا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن پر مسلط ہو جانا .

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

خُون سَر پَر سَوار ہونا

رک : خون سر پر چڑھنا ۔

سَر پَر خُون سَوار ہونا

آمادۂ قتل ہونا ، جان لینے پر کمر بستہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا

KHuun gardan par savaar honaaख़ून गर्दन पर सवार होना

اصل: ہندی

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : خُون سر پر سوار ہونا ۔

English meaning of KHuun gardan par savaar honaa

Compound Verb

  • to be intent on killing someone, to be aggressively eager to murder someone

ख़ून गर्दन पर सवार होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सिर पर खू़न चढ़ना (या सवार होना), मरने-मारने पर उतारू होना, जान लेने पर उद्यत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words