تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم بازاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم بازاری کے معانیدیکھیے
گَرْم بازاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیوپار کی کثرت، بکری کی زیادتی، خرید و فروخت کی کثرت، لین دین کی فراوانی
- افراط، بہتاب، کثرت، زور
- رونق بازار، گہما گہمی
- مان٘گ، طلب، مطالبہ
- شہرت، ناموری
- چلن، راج
شعر
کل اسی بستی میں کچھ اہل وفا ہوتے تو تھے
اس قدر اہل ہوس کی گرم بازاری نہ تھی
خیال و خواب کی رہتی ہے گرم بازاری
دماغ و دل کبھی ویرانے تھوڑی ہوتے ہیں
بربریت کی جہاں میں گرم بازاری ہوئی
آدمیت کی رگوں میں خون ٹھنڈا ہو گیا
English meaning of garm-baazaarii
गर्म-बाज़ारी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم بازاری)
گَرْم بازاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔