تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَشی" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت پیشَہ

غافل، بے خبر

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت مَنْد

غافل ، بے پروا ، بے خبر

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت کَرْنا

بے پروائی کرنا، بے التفاتی کرنا، کوتاہی کرنا

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت کی نِیند

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

باعِثِ غَفْلَت

پَن٘بَۂ غَفْلَت کان سے نِکالْنا

ہوشیار ہونا، با خبر ہونا، متوجہ ہونا.

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

تَغافُل غَفْلَت کا فَرْق

۔’تغافل‘ میں قصد ضروری ہے اور ’غفلت‘ بغیر قصد بھی ہوتی ہے۔

آنکھوں پَر غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَشی کے معانیدیکھیے

غَشی

Gashiiग़शी

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غَشِیَ

غَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ہوشی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Gashii

Noun, Feminine

ग़शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेहोशी, मूच्र्छा, ग़श

غَشی سے متعلق دلچسپ معلومات

غشی بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ عربی میں ’’غش‘‘ ہے، ’’غشی‘‘ نہیں ہے، لہٰذا اردو میں بھی’’غش‘‘ ہونا چاہئے، ’’غشی‘‘ غلط ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ ہمیں عربی سے مطلب نہیں، جو اردو میں رائج ہے اردو کے لئے وہی صحیح ہے۔ اردو میں’’غش آنا‘‘ اور ’’غشی آنا/ طاری ہونا‘‘ دونوں مستعمل ہیں، اور دونوں کے معنی قریب قریب یکساں ہیں، یعنی ’’بے ہوش ہونا/بے ہوشی آنا، بے ہوشی چھانا‘‘۔ انھیں معنی میں’’غش کھانا/لانا‘‘ اور اس طرح کے کئی محاوراتی فقرے ہیں۔ لیکن ’’غش ہونا‘‘، بمعنی ’’کسی پر عاشق ہونا، کسی پر شیدا ہونا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ میر ؎ ہمیں غش آگیا تھا وہ بدن دیکھ بڑی کلول ٹلی ہے جان پر سے کیا ہوسکے کسی سے علاج اپنا شیفتہ اس گل پہ غش ہیں جس میں محبت کی بو نہیں (مصطفیٰ خاں شیفتہ) بے سبب تو نے سنبھالا نہیں ہاتھوں سے اسے غش ہے عارض کی صفائی پہ مقرر سہرا (اکبر الٰہ آبادی) شبلی نعمانی، فقرہ: ان پر غشی طاری تھی۔ نذیر احمد، فقرہ: موسیؑ غش کھاکر گر پڑے۔ محفل سے اٹھانے کا جب قصد کیا اس نے دانستہ میں غش لایا تزویر اسے کہتے ہیں (ناسخ)

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone