تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gat" کے متعقلہ نتائج

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

gate

باب

gat

آبنائے

گَت

حالت، کیفیت

غَٹ

ہجوم، غول، جتھا، ازدھام، بھیڑ، جم، دل، گروہ، ہجوم، ٹولی

غَطْ

gatt

General Agreement on Tariffs and Trade عمومی معاہدہ محصولات و تجارت۔.

گاٹ

(کاشت کاری) جوئے میں دو بیلوں کو جوتنا ، دو بیلوں کا جوڑا جانا.

گات

عورت کی دونوں چھاتیوں کی ہیئت، پستانوں کا اُبھار، عورت کا سینہ

گِیت

خوشی یا غم کے موقع پر یا تیج تہواروں پر گائی جانے والی شعری تخلیق

گَتِّہ

گتّا

گَت زِیب

پٹکا

گَٹْ کَڑا

(زرگری) ایک قسم کے خمدار کڑے جو یورپ میں قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، ان کا خم گنوں کے نیچے رہتا ہے.

گَت کار

الاپنے والا .

گَتا گَت

گہما گہمی

گَٹْ گَٹ

۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔

غَٹ غَٹ

پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز ؛ صراحی سے پانی وغیرہ نکلنے کی مسلسل آواز .

گَت بَنْنا

حالت بگڑنا

گَٹ جوڑ

رک : گٹھ جوڑ (مع تحتی الفاظ) جو زیادہ مستعمل ہے

گَت گَت کی

طرح طرح کی ، مختلف انداز کی.

غَط رَبُود

ر ک : غَت ربود/ غَتر بود ، گڈ مڈ ، خراب ، برباد .

گَت ہونا

گت کرنا کا لازم، حالت ہونا، بُرا درجہ ہونا، بری حالت ہونا

گَت پِھری

ایک طرح کا ناچ ، چک پھیری ، گھومنا.

گت کر دی

سزا دے دی، مدد کر دی، سامان مہیا کر دیا

گَت پانا

روش اختیار کرنا.

گَت کَرْنا

بُری حالت کرنا، خستہ و خراب کر دینا

گَت لَگْنا

گت لگانا (رک) کا لازم ، دھن بجنا ، راگ چھڑنا.

گَت بَجْنا

گت بجانا (رک) کا لازم ، راگ چھڑنا ، دُھن بجنا.

گَٹ مَٹ

(عو) گڈمڈ ، خلط ملط.

گَت چَلْنا

گت پرناچنا، چال دکھانا، ایک انداز کے ساتھ قدم رکھنا

گَت بَھرْنا

ناچنے کا ٹھاٹھ بنانا ، ناچ کا روپ سروپ دکھانا ، ناچتے وقت سولہ اعضاء کی حرکت دکھانا نیز ناچنا ، رقص کرنا، چک پھیری لینا (راگ کے اصول کے مطابق)

غَٹْ غَٹانا

کسی شے کو پیتے وقت غٹ غٹ کی آواز نکالنا .

git

عوام: برط اوندھی عقل کا،نکھترآدمی۔.

gait

چال

گَٹ باندْھنا

گروہ تشکیل دینا ، گروپ بنانا.

گَت باندْھنا

(موسیقی) خوبصورتی سے ساز کے سُر نکالنا ، ساز پر راگ یا لے چھیڑنا.

گَت بَنْوانا

گت بنانا (رک) کا متعدی المتعدی ، حلیہ خراب کروانا.

غَٹ سے

ایک سانس میں ، ایک گھونٹ میں ؛ (مجازاً) فوراً ، جلدی سے .

گَت بَنانا

۱. بری وضع اختیار کرنا ، بُری حالت کرلینا ، درگت بنانا (رک) کی تخفیف.

گَت لَگانا

رک : گت بجانا.

گَت بَتانا

ناچنے یا اداکاری میں حرکات سے وہ کیفیت دکھانا جس کی لفظوں میں مصوّری کی گئی ہو ، بھاؤ بتانا.

گَت کَرانا

بری حالت کرانا، پٹوانا، درگت بنوانا

گَت بَجانا

کسی باجے پر سرگم بجانا، سارنگی یا ستار کی لَے چھیڑنا، دُھن بجانا، ساز پر راگ سنانا

گَت ناچْنا

کسی خاص دُھن کے ساتھ رقص کرنا.

غَٹ غَٹ پِینا

تیزی سے پی جانا ، بغیر سان٘س لیے جلد جلد پینا .

غَٹ غَٹ چَڑھانا

رک : غٹ غٹ پینا / پی جانا .

گَت نِکَلْنا

گت نکالنا (رک) کا لازم ، دُھن بجنا.

گٹھڑی

گٹھر، پوٹلی، پلندہ

غَٹ کے غَٹ

تھپی کی تھپی ، ڈھیر ، بہت سے گروہ ، غول کے غول ، ٹھٹ کے ٹھٹ .

گت بنا دیتا

وضع اختیار کرنا، ڈھنگ بنانا

گَت نِکالْنا

ایجاد کرنا ، جوڑنا ، بنانا ، دھن نکالنا.

غَٹ غَٹ چَڑھا جانا

رک : غٹ غٹ پینا / پی جانا .

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَت لے جانا

گائیکی میں تان لینا

گٹے

گَٹ کے گَٹ

گڈیاں کی گڈیاں ، ڈھیر ، انبار ، گروہ کے گروہ ، فوج کی فوج.

گَت ہو جانا

کیفیت ہوجانا

غَٹ پَٹ ہونا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

گٹھرا

گَت بَنا دینا

ذلیل کرنا .

gat کے لیے اردو الفاظ

gat

ɡæt

gat کے اردو معانی

  • آبنائے

gat के उर्दू अर्थ

  • आबनाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gat)

نام

ای-میل

تبصرہ

gat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone