تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھال میل" کے متعقلہ نتائج

گھال

ایک قسم کا ٹیکس

گھال میل

گڑ بڑ ، جھمیلا.

غال

گھال میل ہونا

میل ملاپ ہونا.

گھالا

نقصان، مصیبت، آفت، صدمہ، تباہی، بربادی

گھال میل کَرْنا

خلط ملط کرنا ، گڈ مڈ کرنا ، ایک دوسرے میں ملانا.

گھال میل میں رہنا

میل ملاپ رکھنا، اتحاد رکھنا

گھال میل کَرْ دینا

گڈمڈ کردینا، ملا جلا دینا، خلط ملط کردینا

گھال میل رَکْھنا

میل ملاپ رکھنا، ربط، ضبط رکھنا، اتحاد رکھنا

گھالْنا

ڈالنا

گھالَن

برباد کرنے والی ، اجاڑنے والی.

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

گُھل

گھلنا، ملنا، شامل ہونا، گھل جانا

گھول

مچھلی کے پر یا کھپرے، سفنے

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غِیلاں

ghoul

بھیانک روح

غَل

زمین کی پیداوار

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

غالِیدَہ

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

غالِیچوں

غالِبِ اَعظَم

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

غَوْل

اچانک پکڑ لینا، اچانک اور غیر متوقع طور پر حملہ کرنا اور برباد کرنا

غِیل

جنگل پیشہ ، گھنا جنگل ، ہن.

گَہَل

انگوروں ، کھجوروں یا کیلوں کا گچّھا.

گُوہال

مویشیوں کا مکان، گئو شالہ، مویشیوں بالخصوص گایوں کے رہنے کی جگہ

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیچَہ بافی

قالین بُننا، قالین بُننے کا کام یا پیشہ

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

غالِبی

غلبہ ، قوقیت ، جیت ، فتح .

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

غالِیچے

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غالِچَہ

رک : غالیچہ ، چھوٹا قالین .

غالِیچَہ

خوش وضع چھوٹا قالین، قالین

غالِبِ ثانی

غالِب ہے

قوی گمان ہے ، بہت ممکن ہے.

غالِیانَہ

حد سے متجاوز ، انتہا پسندانہ .

غالِبانَہ

غالِب تھا

اغلب تھا ، یقین تھا ، گمان تھا ، جیسے : غالب تھا کہ وہ بڑھ جاتا

غالِب آنا

زیادہ ہونا ، طاری ہونا.

غالِبِیَّت

غالب کی شاعرانہ خصوصیت، غالب کا اسلوب

غالِبِیّات

وہ علمی و ادبی مباحث اور تصنیفات جن کا تعلق مرزا غالب سے ہو ، مرزا غالب کی شخصیت اور فکر و فن سے متعلق علم .

غالُوک

دو تانت کی کمان جس کے ذریعے سے مٹّی کی گولی یا کنکر پھینکتے ہیں ، غلیل نیز غلیل کا غُلّہ .

غالِین

قالین .

غالِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھال میل کے معانیدیکھیے

گھال میل

ghaal-melघाल-मेल

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: ہندو

گھال میل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڑ بڑ ، جھمیلا.
  • میل ملاپ ، ربط ضبط ، تال میل.
  • ۔(ھ) مذکر۔ کسی چیز سے مناسبت۔ ربط ضبط۔ میل ملاپ۔ اس جگہ فصحا کی زبانوں پر تال میل ہے۔ ۲۔(ہندو۔ عم) صفت۔ گَڈمَڈ۔ ہندی میں گھال بمعنی تباہےی بربادی بھی ہے۔

صفت

  • گڈمڈ ، ملا جلا ، خلط ملط.

English meaning of ghaal-mel

Noun, Masculine

  • familiarity, friendly relations

Adjective

  • resembling

घाल-मेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभिन्न प्रकार की वस्तुओं की ऐसी मिलावट जो देखने अथवा सुनने में अच्छी न लगे, गड्ड-मड्ड
  • बातचीत या चर्चा में अनेक विषयों को जोड़ लेना
  • अनुचित संबंध
  • मेल-जोल, घनिष्टता

विशेषण

  • मिला जुला, मिश्रित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھال میل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھال میل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone