تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھالا" کے متعقلہ نتائج

گھالا

نقصان، مصیبت، آفت، صدمہ، تباہی، بربادی

گھولَم گھالا

گھولی ہوئی افیون، گھولا، کسی سخت مشکل میں پھنس جانا

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

اَپْنی بَیر گھولَم گھالا دُوسرے کی بیر ٹالَم ٹولا

اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد دوسرے کا کام پڑنے پر ٹال مٹول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھالا کے معانیدیکھیے

گھالا

ghaalaaघाला

وزن : 22

گھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان، مصیبت، آفت، صدمہ، تباہی، بربادی

شعر

English meaning of ghaalaa

Noun, Masculine

  • Mischief, harm, evil, calamity, a heavy blow or affliction, destruction,

گھالا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone