تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑْگَھڑانا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑْگَھڑانا

گھڑ گھڑ کی آواز پیدا کرنا.

گِڑگِڑانا

التجا کرنا، درخواست کرنا، منت سماجت کرنا

گُڑگُڑانا

ؤ(ھ) حقّہ سے آواز نکالنا۔

رونا گِڑگِڑانا

بہت مِنّت سماجت کرنا .

پیٹ گُڑگُڑانا

پیٹ میں قراقر ہونا

نَقّارَہ گَڑگَڑانا

نقارے کا شور ہونا، بہت زور سے نقارہ بجنا

نَقّارا گَڑگَڑانا

حُقَّہ گُڑگُڑانا

رک : حقّہ اڑانا

طَن٘بُور گَڑگَڑانا

تنبورہ بجنا.

رَعْد گَڑگَڑانا

بادل گرجنا.

ناریَل گُڑگُڑانا

ناریل کے پھل کے خول سے بنا ہوا حقہ پینا ۔

طَبَل گَڑگڑانا

نقارہ بجنا

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

گَھنْگَھنانا

(کسی پہیّے کا) گھن گھن کی آواز پیدا کرنا، گھنگھناہٹ پیدا کرنا، گھن گھن کی آواز دیتے ہوئے گھومنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑْگَھڑانا کے معانیدیکھیے

گَھڑْگَھڑانا

gha.Dgha.Daanaa•घड़घड़ाना

اصل: عربی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

گَھڑْگَھڑانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھڑ گھڑ کی آواز پیدا کرنا.

Urdu meaning of gha.Dgha.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gha.D gha.D kii aavaaz paida karnaa

English meaning of gha.Dgha.Daanaa

Adverb

  • (onomatopoetic) sound created by clashing of two things

घड़घड़ाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • गड़गड़ या घड़घड़ की आवाज़ होना
  • गड़गड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑْگَھڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑْگَھڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone