تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھڑْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑْیاں کے معانیدیکھیے
گَھڑْیاں کے اردو معانی
- گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل
شعر
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے
یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دن
نو برس گیارہ مہینے سات دن
ہم تحفے میں گھڑیاں تو دے دیتے ہیں
اک دوجے کو وقت نہیں دے پاتے ہیں
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
English meaning of gha.Diyaa.n
- moments
گَھڑْیاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھڑْیاں)
گَھڑْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔