تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑوں پانی پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑوں پانی پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

gha.Do.n paanii pa.D jaanaaघड़ों पानी पड़ जाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

گَھڑوں پانی پَڑ جانا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا
  • پانی کے گھڑے پڑجانا

घड़ों पानी पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • पानी के घड़े पड़ जाना
  • बहुत शर्मिंदा होना, शर्म से पानी पानी होना, शर्म से पसीने पसीने हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑوں پانی پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words