تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

hazaaro.n gha.De paanii pa.D jaanaaहज़ारों घड़े पानी पड़ जाना

محاورہ

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا کے اردو معانی

  • کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

English meaning of hazaaro.n gha.De paanii pa.D jaanaa

  • feel greatly ashamed

हज़ारों घड़े पानी पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • कमाल शर्मिंदगी होना, निहायत ख़जालत होना, श्रम से पसीने पसीने होना, सख़्त ख़जल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words