تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کے گَھڑے پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

پانی کے گَھڑے پَڑْنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ گھڑوں پانی پڑنا ۔

نان شَبِینَہ کے لالے پَڑ جانا

نان ِشبینہ کو محتاج ہونا، نہایت مفلس ہو جانا

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے گَھڑے پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

paanii ke gha.De pa.D jaanaaपानी के घड़े पड़ जाना

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کے گَھڑے پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words