تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھم گَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھم گَھم کے معانیدیکھیے
وزن : 22
مادہ: گَھم
گَھم گَھم کے اردو معانی
صفت
- گول (بات) .
- جُھوم جُھوم کے ، لہرا لہرا کر .
- (مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .
- ڈولی یا پینس کے کہاروں کی وہ آواز جو چلتے وقت دم بھرنے کے واسطے نکالتے ؛ رتھ کے چلنے کی آواز .
- شور ، غلغلہ ، غُل (مچنا کے ساتھ) .
- ۔(ھ۔ بالضم) مونث۔ ڈولی یا پینس کی کہاروں کی وہ آواز جو چلتے وقت دم پھرنے کے واسطے نکالتے ہیں۔ ۲۔رتھ کے چلنے کی آواز۔ ۳۔(ھ۔ بالفتح یعنی گھم گھم)۔ صفت۔ گول بات۔
English meaning of gham-gham
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھم گَھم)
گَھم گَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔