تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھما گھَم" کے متعقلہ نتائج

غَم

رنج، اندوہ، دکھ، ملال، الم، افسوس (خوش کا نقیض)

گَھم

گھون٘سا وغیرہ لگنے کی آواز

گھام

دھوپ

گَھما گھَم

گاڑھا پن ، کثافت ؛ تیزی ؛ خوشبو کی پھیلاوٹ.

گَھم گَھم

(مجازاً) رتھ ، چار پہیّوں والی گاڑی .

گَھموئی

بانس کا ایک مرض جس سے اس کی جڈوں میں بہت سے پتلے اور گھنے خوشے نکل کر نئی کونپلوں کا امکان ختم کر دیتے ہیں

گَھموی

ایک دوا کا نام ، ناخونہ ، گیاہ قیصر ، اکیل الملک .

غَیم

گَھمُو

رک : گھموئی جو فصیح ہے .

گَھمرا

گَھمْسی

ہوا کا بند ہوجانا، حبس، گھمس

گَھمْلا

مذکر۔ عورتوں کی زبان پرمؤنث ہے تکبّر، غرور، خود نمائی، نخوت، نمود، خود بینی، خود پسندی، فخر، ناز، شیخی، بل، زور، حمایت، بھروسا، سہارا، آسرا، اُمید

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گھمنڈی

اترانے والا، متکبّر، مغرور، خود پسند، شیخی خورہ، مغرور،شیخی، باز

گَھمَنڈانا

گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

گَھمانا

دھوپ سین٘کنا، دھوپ میں رکھنا، دھوپ میں رکھ کر گرم کرنا

گَھمَسْنا

(ٹھگی) قتل وغارت گری کے لیے مسافروں کے قافلوں پر جا پڑنا ، لوٹ مار کونا .

گَھنْبِیرا

رک : گھنبیر .

گَھمْسان

۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا

گَھمْسام

رک : گھمسان .

گَھمُوہ

ایک قسم کی گھاس جو عموماً کریل وغیرہ کی جھاڑیوں کے پاس ہوتی ہے اور چارے کے کام آتی ہے

گَھما گَھمی

گہما گہمی، رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گَھمْبِیل

رک : رعب داب والے ، مرعوب کُن .

گَھمْسان سے

پوری شدت اور قوت سے ، بڑے زور سے ، خوں ریزی کرتے ہوئے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے .

گَھمْسان کا

بہت خوں ریز ، انتہائی شدید لڑائی کا ، پُر زور جنگ و جدل کا ، بڑے معرکہ کا (رن وغیرہ) .

گَھمْسان کی

بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پر زور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)

گَھماں گِھسّا

ہجوم میں ایک دوسرے سے متصادم ہونے کی جیفیت ، گھچ مچ .

گَھمْگَھمانا

(خوشبو کی طرح) پھیلنا

گَھمسان پڑنا

کشت و خون ہونا

گَھمَن٘ڈ توڑْنا

غرور ختم کرنا ، اکڑ ختم کر دینا .

گَھمَنڈ ہونا

غرور ہونا، تکبّر ہونا، فخرو نازہونا

گَھمَک

ایسی ضرب جس میں آواز نکلے نیز گھون٘سے کی آواز .

گَھمَس

گرمی اورامس کی وہ کیفیت جو ہوا کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، دھوپ کی گرمی، حبس

گَھمْسان کی لَڑائی

۔مونث۔ کشمکش اور انبوہ کی لڑائی۔ جنگ مغلوبہ۔

گَھمَس مارْنا

معرکہ آرائی کرنا ، مار دھاڑ کرنا .

گَھمَن٘ڈ

نخوت، غرور، مان، تکبّر، کبر

گَھمَنْڈ کَرْنا

تکبر کرنا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا، اِترانا، مان کرنا

گَھمْسان کا رَن پَڑْنا

خوں ریز اور شدید معرکہ ہونا، کشتوں کے پشتے لگنا، بڑی لڑائی لڑی جانا

گَھمْسان ہونا

بڑی خون ریز لڑائی ہونا .

گھمسان کرنا

کشت و خون کرنا، خونریزی کرنا

گَھمنڈ نکال دینا

غرور ختم کرنا، زور ڈھا دینا، نیچا دکھا دینا، بل نکال دینا

گَھمْسان کَرْنا

خوں ریزی کرنا، کُشت و خوں کرنا

گَھمْسان کا رَن

شدید لڑائی، معرکہ کی لڑائی

گَھمَن٘ڈ دُور کَرْنا

غرور بھول جانا ، غرور سے باز رہنا .

گَھمَنڈ میں آنا

تکبر کرنا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا.

گَھمَن٘ڈ ٹُوٹْنا

غرور ختم ہونا ، اکڑ جاتی رہنا.

گَھمَن٘ڈ رَکْھنا

اِترانا ، غرور کرنا ، اکڑنا .

گَھمَنڈ پَر آنا

۔شیخی کرنا۔ شیخی کی لینے لگنا۔ ؎

گَھمَن٘ڈ پَر رَہْنا

کسی کی حمایت پر اِترانا ، کسی کے آسرے پر اکڑنا .

گَھمَن٘ڈ مِٹانا

گھمنڈ توڑنا ، کسی کے غرور کو شکست دینا .

گَھمَن٘ڈ پَر آنا

اِترانے لگنا ، مغرورہوجانا ، شیخی کرنا .

گَھمَنڈ میں رَہْنا

غرور کرنا ، اِترانا ، فخر کرنا .

گَھمَنڈ میں ہونا

نخوت دُکھانا ، اِترانا ، ناز کرنا ، فخر کرنا .

گَھمْسان کی جَنگ

گَھمَن٘ڈ پَرہونا

اترانا ، مغرور ہونا ، مُتَکَبّر ہونا ، نازاں ہونا .

گَھمَن٘ڈ مَعْلُوم ہونا

بڑا بول سامنے آنا ، بڑے بول کا سر نیچا ہونا .

گَھمْسان ہو جانا

۔۱۔کُشتوں کے پشتے لگ جانا۔مقتولوں کا ڈھیر لگ جانا۔ ۲۔فوج کا ہجوم ہوجانا۔ لشکر اکٹھا ہوجانا۔

گَھمَن٘ڈ نِکَل جانا

غرورجاتا رہنا، زور ڈھ جانا

گَھمَن٘ڈ مِٹ جانا

گھمنڈ مٹانا (رک) کا لازم ، غرور ختم ہوجانا ، اکڑ نکلنا .

گَھمَنڈ خاک میں مِلْنا

رک : گھمنڈ ٹوٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھما گھَم کے معانیدیکھیے

گَھما گھَم

ghamaa-ghamघमा-घम

وزن : 122

گَھما گھَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وہ آواز کو کنویں میں ڈول کو جن٘بش دینے سے پیدا ہوتی ہے.
  • گاڑھا ، موٹا، کثیف ؛ جہاں بہت بھیڑہو ؛ گھنا ؛ بہت پھیلا ہوا.
  • گاڑھا پن ، کثافت ؛ تیزی ؛ خوشبو کی پھیلاوٹ.
  • گھم گھم کی متواتر آواز کے ساتھ.
  • آدمیوں کی کثرت، بھیڑ.
  • (مجازاً) چہل پہل، گرم بازاری، رونق.

English meaning of ghamaa-gham

Adverb

घमा-घम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घम-घम शब्द के साथ
  • 'घम-घम' शब्द के साथ
  • भारी आघात करते हुए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھما گھَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھما گھَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone