تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گَھر پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر گَھر

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گھر گھر شادی، گھر گھر غم

ہر ایک گھر میں دکھ سکھ لگا رہتا ہے، کہیں خوشی ہے تو کہیں غم

گَھر گَھر جھانْکنا

۔(عو) ہر گھر میں جانا۔ در در پھرتی اور گھر گھر جھانکتی تو شام تک چار پانچ بج جاتے۔

گَھر گَھرانا

خاندان ، حسب نسب ، گھرانا ، شریف خاندان ، مہذب خاندان.

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

ہر جگہ امن اور چین ہے، اچھی حکومت ہو تو لوگ بھی خوش حال ہوتے ہیں

گَھر گَھر پِھرنا

۔مارا مارا پھرنا۔ ؎

گَھر گَھرانَہ

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھر گَھر عِید ہونا

ہر جگہ خوشی ہونا ، ہر جگہ کے لوگوں کا خوش ہونا.

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گَھر گَھر مانگتے پِھرنا

۔ دربدر بھیک مانگنا۔

گَھر گَھر پِیت نَہ کِیجِئے تو گانو گانو تو کِیجِئے

اگر بہت لوگوں سے دوستی نہیں ہوسکتی تو چند آدمیوں سے ہی سہی.

گَھر گَھر مَٹِیالے چُولھے ہیں

کوئی آسودہ حال نہیں سب ایک جیسی حالت میں ہیں.

گَھر گَھر کے جالے بُہارتی پھرتی ہیں

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت ایک جگہ ٹھہر نہ سکے، اِدھر اُدھر ماری ماری پھرتی رہے

گَھر گَھر چَراغ جَلْنا

ہر گھر میں جشن ہونا، ہر جگہ خوشی ہونا

گَھرگَھر کا، ساتھ نَر کا

گھر اپنا بہتر ہے اور دوست بہادر آدمی ہونا چاہیے

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

گھر میں

گھر کے اندر

گَھر سے

جیب سے

گَھر بَہ گَھر

دربدر، گھر گھر

گھر کے گھر بند ہوگئے

۔ کسی بیماری یا آفت کی شِدّت سے بہت سے گھر تباہ اور برباد ہوگئے کی جگہ۔

گَھر کے گَھر میں

آپس میں، باہمی طور پر، گھر ہی میں

گَھر کا گَھر

گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر

بُھوں گَھر

تہ خانہ ، سرائے .

سائِنْس گَھر

وہ جگہ جہاں سائِنسی تحقیقات و تجربات یا ایجادات کی جائیں، سائِنسی تجربہ گاہ، معمل

کَونْسِل گَھر

کچہری ، عدالت ، ایوان .

گَھروں گَھر

گھر گھر ، ہر ایک گھر میں ، تمام گھروں میں ، سارے گھروں میں ، کُل کے کُل گھروں میں.

سُگَنْدھ گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْد گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

صَنْعَت گَھر

مرکزِ دستکاری ، انڈسٹریل ہوم.

گیند گَھر

وہ جگہ جہاں گیند سے طرح طرح کے کھیل کھیلتے ہیں

ایک گھر بچے تو سب گھر رچے

اگر نرد ایک گھر بچے تو بازی جیت لی

گھر کھوج

گھر کا پتہ، رہنے کا پتہ، نشان

گَھر کے گَھر بَیٹھ گئے

بارش کی کثرت سے بہت سے مکانات گر پڑے

گھر گیل

فی مکان، گھر پڑنی، ہر گھر سے

طِلِسْم گَھر

رک : طلسم خانہ.

سِنِیما گَھر

وہ عِمارت جس میں متحرک فِلم دِکھائی جاتی ہے

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

جِمْناسْٹِک گَھر

رک : جمنازیم.

مِسْکوٹ گَھر

وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھائیں اور آپس میں خفیہ صلاح مشورہ یا رازدارانہ گفتگو کریں ۔

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھرسَنوارْنا

گھر بنانا

گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا

گھر کے اندر دوسرا گھر بنانا نقصان دہ ہوتا ہے، گھر میں گھر ہونے سے لڑائی جھگڑے کا زیادہ امکان ہوتا ہے

نَقْل گَھر

تھیٹر ؛ تماشا گاہ ۔

ذَیل گَھر

ایک مکان، جس میں معزز آدمی، نمبردار، ذیلدار وغیرہ آکر ٹھہرتے ہیں .

مَحْفَظ گَھر

پود گھر (جس میں پودے حفاظت اور پرورش کے لیے رکھے جاتے ہیں)

گھر گھسڑو

ہر وقت عورتوں میں بیٹھنے والا، خلوت گزیں، وہ مرد جو وقت زنانہ خانہ میں رہے

گھر گرستی

انتظام خانہ داری، گھریلو کام، گھر بار کے کام کاج

سَسْتا گیہُوں گَھر گَھر پُوجا

سستے وقت میں لوگ خوش ہوتے ہیں

گَھر سے بے گَھر کرنا

۔گھر سے باہر نکال دینا۔

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

گھر گئی

خانہ خراب، نگوڑی، رانڈ، بیوہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گَھر پِھرنا کے معانیدیکھیے

گَھر گَھر پِھرنا

ghar-ghar phirnaaघर-घर फिरना

محاورہ

گَھر گَھر پِھرنا کے اردو معانی

  • ۔مارا مارا پھرنا۔ ؎

घर-घर फिरना के हिंदी अर्थ

  • ۔मारा मारा फिरना।

گَھر گَھر پِھرنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گَھر پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گَھر پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone