تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گَھرانَہ" کے متعقلہ نتائج

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھرانا

خاندان، گھر، دودمان

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گِھرْنی

(گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

گھیرنی

ایک قسم کا پرندہ

گُھْورنا

غور سے نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، تاکنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

گُھرْنی

لڑھکنا، چکر کھانا، گھومنا

گَھرْنی

بیوی ، گھر والی.

گِھرْنائی

ایک قسم کی ناؤ جو گھڑوں سے بناتے ہیں.

گِھرنَئی

ایک قسم کی ناؤ جو گھڑوں سے بناتے ہیں.

غُرانی

غصّے میں بولنے یا چیخنے کی آواز .

غَیرانا

غیرت آنا ، شرمانا ، لجانا .

گُہْرانا

بلند آواز سے بلانا، زور سے پکارنا، آواز دینا

گَہْرانا

گہرا کرنا

گُوہارْنا

آواز دینا ، شور مچانا ، فریاد کرنا

آ گِھرْنا

محیط ہونا، ہر طرف چھا جانا

آ گھیرنا

چاروں طرف سے محیط یا مسلط ہو جانا

گِھر آنا

اُمنڈ آنا، چھاجانا، جھوم کرآنا، ہجوم کرلینا

گھیرے آنا

چکّر آنا ، گھمیری آنا .

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

گھوڑانا

گھوڑے پر سوارہو کر جانا ، گھوڑے کو آگے بڑھانا .

گھاڑنا

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گُوہار آنا

لڑائی میں مدد کے واسطے آنا .

نِیند آ گھیرنا

نیند آجانا ، نیند طاری ہو جانا ۔

غَرانِقَہ

غَیر آئِینی

خلاف دستور ، خلاف فاعدہ ، اصولوں کے خلاف.

گَھڑنائے

گھڑوں یا مٹکوں پر بنائی ہوئی ایک قسم کی کشتی ، گھرنائی.

غَرَّہ آنا

غرور ہونا .

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُتَوَسِّط گَھرانَہ

اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ ۔

گَھر گَھرانَہ

بَھرا پُرا گَھرانَہ

گِھرْنی کھانا

چکّر کھانا، گھومنا

دِیدے پھاڑ کے گُھورْنا

گُھور کر دیکھنا ، ٹِکٹکی باندھ کر دیکھنا.

بَڑا گَھرانا

امیر خاندان، اعلیٰ خاندان، نامی خاندان

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

شیرْنی کی طَرَح گُھورْنا

غصّہ بھری نظروں سے دیکھنا.

بادْشاہی گَھرانا

بادشاہ کا خاندان، خاندانِ شاہی

نَرغے میں گھیرنا

رک : نرغے میں ڈالنا ۔

نَرغے میں گِھرنا

رک : نرغے میں آجانا ۔

شیر کی نَظَر گُھورنا

غصے سے دیکھنا

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

نہیں گھرنی گھر پاون ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ جاتا ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بُری نَظروں سے گُھورنا

غصہ کی نظر سے دیکھنا، بد نیتی سے دیکھنا

دُکْھتی نِگاہوں سے گُھورْنا

اس طرح دیکھنا کہ دل میں ہوک اُٹّھے ، تیز نظر سے دیکھنا.

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

تَقْدِیر گَھڑْنا

قسمت وضع کرنا ، تقدیر کو بنانا.

اَلفاظ گَھڑنا

زیوَر گَھڑْنا

(سونے چان٘دی وغیرہ کا) زیور بنانا

فِقْرے گَھڑْنا

دل سے باتیں بنانا، نئی نئی باتیں گھڑنا.

کانٹوں میں گِھرْنا

مصیبت یا پریشانی میں گرفتار ہونا، مشکل میں پھن٘سنا، جھگڑوں میں مبتلا ہونا

فِقْرَہ گَھڑنا

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

بَدْلی گِھرنا

بادل کا چاروں طرف سے سمٹ کر چھا جانا، گھٹا کا فضا کو گھیر لینا

بادَل گِھرنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گَھرانَہ کے معانیدیکھیے

گَھر گَھرانَہ

ghar-gharaanaघर-घराना

اصل: ہندی

وزن : 2122

घर-घराना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आर्थिक, सामाजिक आदि दृष्टियों से संपन्न और प्रतिष्ठित परिवार
  • कुल या वंश और उसकी मर्यादा आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گَھرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گَھرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone