تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرانا کے معانیدیکھیے
گَھرانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاندان، گھر، دودمان
- کن٘بہ، قبیلہ، خانوادہ
- نسل، اولا (گھر سے)
- سلسلہ، نسب، پیڑھی، پشت
- استاد اور شاگرد کی روایت کے تحت، نسل در نسل نغمہ و سرود کی ایک مخصوص روایت، موسیقی کا خاندان، جیسے: لکھنؤ گھرانہ، آگرہ گھرانہ،
شعر
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہے
ہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہے
مشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہے
کس کو معلوم تھا انجام یہ ہوگا اظہرؔ
گھر بدلتے ہی گھرانا بھی بدل جائے گا
English meaning of gharaanaa
Noun, Masculine
- family, household
- house, dynasty, descent
- race, generation
- series, inheritance, lineage
- chain of succession (spiritual lineage by which Sufis traced their line of initiation back to the Prophet or other early paradigmatic Muslim figure, the silsila represents a major symbol of authority claimed by members of an order, sufis have designated various ways of tracing lineage using this image, referring variously to chains of blessing, initiation, and formation.the Naqshbandıa speak of a “chain of gold, ” which the poet Jamı, a member of that order, appropriated as the title of one of his didactic works
घराना के हिंदी अर्थ
گَھرانا کے مترادفات
گَھرانا کے قافیہ الفاظ
گَھرانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھرانا)
گَھرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔