تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹ" کے متعقلہ نتائج

گَھٹ

. دل ، من ، جی ، روح ، آتما ، ضمیر.

گُھٹ

گھٹنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھٹ جانا

گھٹنا، کم ہونا

گَھٹ چَلْنا

کمی واقع ہونے لگنا ، کمی بیشی ہونے لگنا.

گَھٹ بَڑْھ

کمی بیشی، گھٹنا بڑھنا، کم و بیش ہونا، امید سے کم یا زیادہ ہونا

گَھٹ باندْھنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ قِیمَت

کم قیمت ، ادنیٰ.

گَھٹ کَر رَہْنا

suffer affliction or misery without protest

گَھٹ بَنْدھْنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ پَکَڑْنا

سخت اور مضبوط گرفت کرنا.

گَھٹ میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہونا ، دل میں جگہ پانا.

گَھٹ میں بَسْنا

دل میں جگہ پانا.

گَھٹ کَر رونا

cry silently

گَھٹ کا مال

ادنیٰ درجے کا مال، کم قیمت مال

گَھٹ بَڑْھ رَہْنا

کم یا زیادہ ہونا ؛ برابر ٹھہرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹ کے معانیدیکھیے

گَھٹ

ghaT•घट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی جلدی پینے کی آواز ، بڑے گھون٘ٹ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.
  • گھاٹ (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : پن گھٹ وغیرہ.
  • مضبوط، پیوستہ ، جڑا ہوا، سخت ، ٹھوس، پکّا.
  • . دل ، من ، جی ، روح ، آتما ، ضمیر.
  • گلا ، حلق ، وہ تصوّف کی ابجد سے ناواقف تھا اور تصوّف سے دلچسپی کے باوجود اسے اپنے گھٹ میں نہیں اُتار پایا تھا.
  • . خیال.
  • بدن ، جسم ، کالبد.
  • گھڑا ، سُبو ، مٹکا.
  • بادل ، گھٹا.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) ۱۔دل۔ مَن۔ جی۔ ۲۔کم۔ تھوڑا۔ ۳۔گھاٹ کا مخفف۔ دیکھو گھٹورا۔ ۴۔(پنجاب) بادل۔ گھٹا۔ ابر۔

صفت

  • کم (گھٹنا (رک) کا حاصل مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل).

شعر

Urdu meaning of ghaT

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii jaldii piine kii aavaaz, ba.De ghuu.nT kii aavaaz ; taraakiib me.n mustaamal
  • ghaaT (ruk) kii taKhfiif ; taraakiib me.n mustaamal ; jaise ha panghaT vaGaira
  • mazbuut, paivasta, ju.Daa hu.a, saKht, Thos, pakka
  • . dil, man, jii, ruuh, aatma, zamiir
  • gala, halaq, vo tasavvuph kii abjad se naavaaqif tha aur tasavvuph se dilchaspii ke baavjuud use apne ghaT me.n nahii.n utaar paaya tha
  • . Khyaal
  • badan, jism, kaalbud
  • gha.Daa, subo, maTkaa
  • baadal, ghaTaa
  • ۔ (ha) muzakkar। (hinduu) १।dil। man। jii। २।kam। tho.Daa। ३।ghaaT ka muKhaffaf। dekho ghaToraa। ४।(panjaab) baadal। ghaTaa। abr।
  • kam (ghaTna (ruk) ka haasil-e-masdar ; taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of ghaT

Noun, Masculine

  • happenned
  • reduce

घट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल भरकर रखने का बड़ा बरतन विशेषतः मिट्टी का बरतन। कलश। घड़ा। पद-मंगल घटमांगलिक अवसर पर जल से भरकर रखा जानेवाला कलश या घड़ा।
  • तुला। तराजू।
  • तुला राशि।
  • देह। शरीर।
  • कलश; घड़ा; जलपात्र
  • हृदय; मन
  • कुंभक
  • हाथी का कुंभ
  • अंतर
  • कुंभ राशि
  • पिंड; देह; शरीर
  • किनारा।

گَھٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone