تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسا دینا" کے متعقلہ نتائج

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

گِھسّے دینا

۔ ایک پتنگ کی ڈور کا دوسری پتنگ کی ڈور پر رگڑے دینا۔

گَھٹا دینا

کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھما دینا

غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).

گِھس پِٹے دینا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

گھاس دانَہ

گھاس اور اناج ملا ہوا ، جانوروں کا چارہ.

گیسُو دانی

وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گِرے ہوئے بال احتیاط سے اُٹھا کر رکھ دیتی ہیں.

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

دانَہ گھاس

جانوروں کا چارا جس میں دانہ اور گھاس وغیرہ ہو؛ دانہ پانی.

دانَہ گھاس کَرْنا

(جانوروں کے) چارے کا انتطام کرنا، چارا دینا

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا چَھ چَھ بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسا دینا کے معانیدیکھیے

گِھسا دینا

ghisaa denaa•घिसा देना

محاورہ

مادہ: گِھسا

  • Roman
  • Urdu

گِھسا دینا کے اردو معانی

  • رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا
  • بھرے پر چڑھانا، چکنی چُپڑی کرکے قابو میں لانا
  • نئے گھوڑے یا کسی جانور کو سدھانے کے لیے گھسے میں چلانا

Urdu meaning of ghisaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • raga.D lagaanaa, ragnaa, raga.D denaa
  • bhare par cha.Dhaanaa, chiknii chup.Dii karke qaabuu me.n laanaa
  • ne gho.De ya kisii jaanvar ko sadhaane ke li.e ghuse me.n chalaanaa

English meaning of ghisaa denaa

  • rub one's nose in dirt

घिसा देना के हिंदी अर्थ

  • नए घोड़े या किसी जानवर को सधाने के लिए घिस्से में चलाना
  • रगड़ लगाना, लगाना, रगड़ देना
  • भर्रे पर चढ़ाना, चिकनी चुपड़ी करके वश में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone