تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونسْلا رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

گھونْسْلا

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)

گھونسلا اجاڑنا

پرندوں کے گھر کا پھونس نوچ کر پھینک دینا، آشیانہ ویران کرنا

گھونسْلا بُنْنا

گھون٘سلہ بنانا ، تعمیر کرنا

گھونسلا ہونا

آشیانہ ہونا

گھونْسْلا بَنانا

پرند کا پھونس لا کر رکھنا ، آشیانہ بنانا ، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا رَکْھنا

پرندے کا پھونس لا کر رکھنا، آشیانہ بنانا، بسیرے کی جگہ قرار دینا

گھونسْلا بَںانا

(تحقیراً) گھر تعمیر کرنا .

گھونسْلا لَگانا

گھونسلا بنانا

گھونسْلا نوچْنا

پرند کا گھر اجاڑنا، پرندے کے گھر کا پھونس نکال کر پھینک دینا

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

چِیل کے گھونسلے میں ماس کَہاں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

چِیل کے گھونسلے میں ماس نَہِیں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونسْلا رَکْھنا کے معانیدیکھیے

گھونسْلا رَکْھنا

gho.nslaa rakhnaaघोंसला रखना

محاورہ

گھونسْلا رَکْھنا کے اردو معانی

  • پرندے کا پھونس لا کر رکھنا، آشیانہ بنانا، بسیرے کی جگہ قرار دینا

English meaning of gho.nslaa rakhnaa

  • make nest, claim a place for nest

घोंसला रखना के हिंदी अर्थ

  • परिंदे का फूंस लाकर अपना घर बनाना

گھونسْلا رَکْھنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونسْلا رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونسْلا رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone