تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُلْنا کے معانیدیکھیے
رُلْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- اُوپراُوپر سے رول کر الگ کِیا جانا، رولا جانا، بھٹک کر صاف کِیا جانا
- پامال ہونا، خاک پرگرنا یا ٹھوکریں کھانا، تباہ ہونا
- بے ادبی ہونا، بے قدری ہونا
- روندا جانا، ٹھکرایا جانا، اِدھراُدھر گھسیٹا جانا، قدر و منزلت نہ ہونا
English meaning of rulnaa
Intransitive verb
- be ruined, be scattered
- to be rolled, be smoothed
रुलना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- दुर्दशाग्रस्त होकर इधर-उधर मारा फिरना।
- स्थायी वास स्थान का अभाव होने पर कभी कहीं तो कभी कहीं भटकते फिरना।
رُلْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُلْنا)
رُلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔