تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھلْنا

جْھولنا

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

دامَن جَھلْنا

دامن سے ہوا دینا

رُومال جَھلْنا

مکَھاں اُڑانے یا ہوا دینے کے لیے رُومال ہلا نا .

شورے میں جَھلْنا

شورے ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا ہونا (پانی کی صراحی کا) .

شورے سے جَھلْنا

شورہ ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا کرنا (صراحی وغیرہ) .

مَکّھی جَھلنا

مکھیاں جھلنا جو زیادہ مستعمل ہے، مکھی اڑانا، مکھی ہٹانا، مورچھل چلانا، مکھی مارنا، بے شغل بیٹھنا اور بے کار کے کام کرتے رہنا

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

تاب نہ جِھلنا

برداشت نہ رہنا، غصہ آجانا، بیقرار ہوجانا

چَنوَر جَھلنا

مکھیاں اڑانا

مَکّھی نَہ جَھلنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جُھلانا

جھولے وغیرہ میں بٹھا کر جنبش دینا، ہلانا‏، لٹکانا

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھلْنا کے معانیدیکھیے

جُھلْنا

jhulnaa•झुलना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جْھولنا

اسم، مذکر

  • ڈھیلا لباس وغیرہ، جھول جھال

Urdu meaning of jhulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ja॒holnaa
  • Dhiilaa libaas vaGaira, jhuul jhaal

English meaning of jhulnaa

Intransitive verb

  • swing

Noun, Masculine

  • loose dresses

झुलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • झूलना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढीला वस्त्र आदि, झोल-झाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone