تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹ گُھٹ" کے متعقلہ نتائج

گُھٹ

گھٹنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

گُھوت

رک : گھون٘ٹ .

گُھوٹ

ایک درخت کا نام جس کا خام پھل چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے

گُھٹائی

کسی چیز کو گھوٹ کر یک جان کرنے کا عمل، مکمل ردّ وکد

گُھٹاؤ

حبس، انقباض

گُھٹ گُھٹی

گردن ، گلا ، ٹینٹوا.

گُھٹ گُھٹ

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

گُھٹا

گُھٹنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل.

گُھٹی

گُھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

گُھٹ گُھٹ کَر رونا

آنسو اور چیخ کو دباتے ہوئے رونا ، چپکے چپکے رونا.

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

رک: گُھٹ گُھٹ کر مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں ختم ہو جانا ، لاچارگی کی موت ، تکلیف اور صعوبت سے مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے مَرْنا

تنہائی کی کوفت سے مرنا ، قید و بند کی صعوبتیں اٹھا اٹھا کر مرنا ، بڑی اذیت اور تکلیف میں مرنا، تنگی اور تکلیف سہہ کے جان دینا.

گُھٹ گُھٹ کَر مَرْنا

تنگی اور تکلیف برداشت کرکے جان دینا ، بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنا.

گُھٹ مُٹ رَہنا

گُھٹنا ، رنجیدہ ہونا ، غمگین ہونا.

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

غُٹ

فوراً ، جھٹ ، ترن٘ت۔

گُھٹْنوں

گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

گُھٹ گُھٹ کَر

بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

گُھٹَن

ایسی کیفیت جس میں کام کی کوئی تدبیر نہ سوجھے اور من میں گھبراہٹ ہوتی ہے

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

گھونٹ

چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

غوت

رجوع کیجیے: غوطہ

غوط

ڈبکی ، زیرِ آب جانے کا عمل ، سکوت کا علم ، بے ہوشی ، استغراق کی حالت .

گُھٹْلی

گرہ جو بُنائی میں پڑ جاتی ہے، گانٹھ میرے موزوں میں پھر گھٹلیاں ڈال دی ہوں گی.

گُھنٹ

گھٹ (رک) کا انفی تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُھٹْنِیوں

گھٹنوں کے بل، بچّوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پردونوں ہاتھ ٹیک کرزانو کے بل آنا

گُھٹْوانا

گھوٹنے کا کام دوسرے سے کروانا

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گُھٹَونی

(ٹھگی) پھان٘سی یا پھان٘سی کا پھندا

گُھٹَکنا

۔ (ھ۔ بضم اول وفتح سوم وسکون چہارم)۔ متعدی۔ (ہندو۔ ۱۔نگلنا۔ اس جگہ غٹکنا۔ بیشتر مستعمل ہے۔ ۲۔غبن کرنا۔

گُھٹا ہُوا

. مضبوط ، گھمبیر ، جان دار.

گُھٹَّس

جذبات کی گھٹن.

گُھٹی ہُوئی

تنگ، تنگ جگہ ، گُھٹنے والی، ایسی جگہ جہاں سانس گھٹتا ہو.

گُھٹّی چور

جس کی فطرت میں چوری کرنا ہو ، عادی چور ، طبعاّ چوری کی طرف مائل

گُھٹی گُھٹی

چُپ چُپ، افسردہ ، کبیدہ خاطر بڑی چچی گھٹی گھٹی سی بیٹھی تھیں.

گُھٹّی دینا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھٹا کَرنا

گھٹنا ، گھٹتے رہنا.

گھٹنے ٹوٹنا

گھٹنوں پر چوٹ لگنا

گُھٹْنے ٹیکْنا

گُھٹْنے ٹیک دینا، گھٹنے زمین پر ٹیک دینا، مجازاً: شکست تسلیم کر لینا

گُھٹّی کَرنا

۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

گُھٹّی میں پَڑْنا

خمیر یا فطرت میں ہونا ، سرشت میں پایا جانا.

گُھٹّی میں پَڑا ہونا

گُھٹّی میں پَڑے ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

گُھٹْنے بَندْھنا

ٹانگوں کے جوڑ شل ہو جانا ، سردی کی وجہ سے گھٹنوں کا کام نہ کرسکنا .

گُھٹی ہُوئی آواز

رندھی ہوئی آواز .

گُھٹی گُھٹی چِخیں مارْنا

دبی دبی چیخیں نکالنا ، خوف اور غم سے آلودہ چیخیں مارنا رو رو کر روندھی آوازیں نکالنا.

گُھٹی گُھٹی آواز میں بولْنا

رون٘دھی ہوئی آواز میں بولنا ، بھرائی ہوئی آواز سے بولنا.

گُھٹْنے نِیویں گے تو پیٹ ہی کو نِیویں گے

اپنوں کی طرف سے ڈھلتے ہیں ؛ ہر شخص اپنوں ہی کا فائدہ ڈھونڈتا ہے.

گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا، شیر خوار بچوں کا دونوں گھٹنے ٹیک کر چلنا، آہستہ آہستہ چلنا، رینگنا، گھٹنیوں چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹ گُھٹ کے معانیدیکھیے

گُھٹ گُھٹ

ghuT-ghuTघुट-घुट

وزن : 22

English meaning of ghuT-ghuT

  • to be spent, to be depressed, diminished

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹ گُھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹ گُھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone