تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنی" کے متعقلہ نتائج

گِنی

گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .

گِنی ڈَلْیاں ہیں

سخت کنجوس ہے ، آمدنی خرچ کے برابر نہیں ، تنخواہ کے علاوہ اور کچھ آمدنی نہیں

گِنی چُنی

کم، چند، معدودے چند، تعداد میں تھوڑی، خاص خاص، چنندہ

گِنی گِنائی

گِنی ہوئی ، مقررّہ تعداد میں ، محدود تعداد ، تھوڑی تعداد میں

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

گِنی ڈَلی نَپا شورْبا

رک : گِنی بوٹی الخ

گِنی بوٹی مَپا شورْبا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب قلیل آمدنی کی وجہ سے بہت کھینچ تان کے خرچ پورا کِیا جائے یا کنجوسی کے ساتھ خرچ کیا جائے ؛ صرف گزارے کے قابل آمدنی .

گِنی بوٹی نَپا شورْبا

۔مثل اس موقع پر بولتے ہیں جہاں سب خرچ کفایت سے ہوتاہو یا جہاں ہر بات میں حساب کیا جائے۔ صرف گزارہ کے قابل آمدنی کم نہ زیادہ۔ بقدر ضرورت۔ نہایت کھینچ تان کے خِشَت کے ساتھ خرچ اُٹھانا ہر بات حساب سے کرنا۔ مراۃ العروس) مختاری کی نوکری اول تو اوپر سے کوئی آ

ہَڈِّیاں گِنی جانا

بہت لاغر ہونا

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

پَسْلِیاں گِنی جانا

بہت لاغر ہونا، سخت دبلا یا کمزور ہونا

نَپا شوربا اور گِنی بوٹی

غربت کی حالت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، تنگ دستی ، کسمپرسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنی کے معانیدیکھیے

گِنی

giniiगिनी

وزن : 12

گِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ginii

Noun, Feminine

  • a gold coin prevalent in Britain
  • counted
  • a kind of grass

Adjective, Feminine

  • reckoned

गिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंगलैंड में प्रचलित एक प्रकार का सोने का सिक्का।
  • एक प्रकार की लंबी विलायती घास जो मैदानों में लगाई जाती है।

گِنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone