تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنی" کے متعقلہ نتائج

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

گُنیَاں

سہیلی، عورتیں اپنی ہمنشین عورت کو یہ کلمہ کہہ کر پکارتی ہیں

ہَر گُنی

(رک) ہر فن مولا

بارَہ گُنی لِکھنا

(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) بارہ گناہوں کی سزا سو میری سزا، اس بات کے ہو جانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے سر لیتی ہوں

چَو گُنی کا سَفیدَہ

رک : چوگنی کے چاول .

دو گُنی

دو چند ، دُگنی ، بہت .

پَڑھی گُنی

پڑھا گنا (رک) کی تانیث .

دَس گُنی

دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

راج گُنی

بہت خُوبیوں والا ، ہرفن مولا ، اُستادِ فن .

تِین گُنی

چَتُر گُنی

عقلمند ، چالاک ، ہوشیار .

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

گِیان گُنی وہ مُورَکھ مارے، وہ جِیتے جو پَہلے مارے

جو پہلے کام نکال لے یا کر گزرے وہی ہوشیار ہے ، عقل مند آدمی بے وقوف کو مار لیتا ہے ، جو پہلے حملہ کرے وہ جیت جاتا ہے.

پَڑْھے تو ہَیں پَر گُنی نَہِیں

تعلیم تو حاصل کر لی ہے مگر تجربہ نہیں

چَو گُنی کے چانوَل

(پکوان) میٹھے چاول جس میں چار گنی شکر ڈالی جاتی ہے اور اس کے علاوہ گھی دودھ کیوڑا اور الائچی ڈال کر ایک خص ترکیب سے پکاتے ہیں

چَو گُنی کے چاوَل

(پکوان) میٹھے چاول جس میں چار گنی شکر ڈالی جاتی ہے اور اس کے علاوہ گھی دودھ کیوڑا اور الائچی ڈال کر ایک خاص ترکیب سے پکاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنی کے معانیدیکھیے

گُنی

guniiगुणी

وزن : 12

گُنی کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا
  • چند، مرتبہ، بار، وار، باری (تعداد یا مقدار کے مستعمل، مثلاً : دُگنی، تین گنی)
  • سانپ کا کھلاڑی، سانپ کا منتر جاننے والا، سپیرا، جادوگر، جادو ٹونا کرنے والا

English meaning of gunii

Adjective, Suffix

  • forming multiplicatives
  • talented, skilful, accomplished, meritorious
  • times, fold

Noun, Masculine

  • one accomplished in magic or black art

गुणी के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • #NAME?

گُنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words