تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوڑْنا کے معانیدیکھیے

گوڑْنا

go.Dnaaगोड़ना

اصل: ہندی

وزن : 212

گوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا
  • اکھاڑے کی زمین کی سطح کو کھود کر پولا یا ملائم کرنا
  • نرانا، نلانا
  • خراب کرنا، بگاڑنا تباہ و برباد کرنا

English meaning of go.Dnaa

Transitive verb

  • scrape (weeds)
  • dig (earth), lightly dig up soil round a plant or tree to aerate the roots
  • soften the soil (of wrestling area)
  • spoil, ruin

गोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ख़राब करना, मिटा देना, हल चलाना
  • फावड़े से अखाड़े, खेत आदि की मिट्टी इस प्रकार खोदना तथा उसे उलट-पलट करना कि वह पोली, भुरभुरी और मुलायम हो जाय
  • खोदना; खेत आदि की मिट्टी को खोदना तथा उसे उलट-पुलट करना कि वह मुलायम और भुरभुरी हो जाए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone