تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موڑنا کے معانیدیکھیے
موڑنا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
- رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔
- بل دینا ، پیچ دار بنانا ، خم دینا
- واپس کرنا ، لوٹانا ، اُلٹا پھیرنا ؛ چھوڑنا
- (گاڑی یا گھوڑے وغیرہ کو) اُلٹا پھیرنا ، واپس لانا ۔
- تہ کرنا ، الٹ دینا ، پلٹ دینا (ورق وغیرہ) ۔
- خم دار بنانا ، گولائی دینا ۔
شعر
منہ موڑنا وہ دل کا جلانا مرے حبیب
ڈھائے گئے ہیں مجھ پہ ستم اور کچھ نہیں
اس کا منہ موڑنا قیامت تھا
دل تڑپتا ہے زخم کاری ہے
میں صدا ساحلوں کی کیا سنتا
رخ ہواؤں کا موڑنا تھا مجھے
मोड़ना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
- = मींजना
- आघात करके या दबाव डालकर सीधी चीज किसी तरफ घुमाना या टेढ़ी करना। जैसे-छड़ मोड़ना, छुरी की धार मोड़ना।
- ऐसा काम करना जिससे कुछ या कोई मुड़े। सामनेवाले या सीधे मार्ग से न ले जाकर किसी दिशा में प्रवृत्त करना। जैसे-गाड़ी या घोड़ा दाहिने या बाएँ मोड़ना। मुहा०-(किसी से) मुंह मोड़ना = विमुख होना।
- आकार बदलना
- दिशा बदलना
- झुकाना
- टेढ़ा करना।
موڑنا کے قافیہ الفاظ
موڑنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موڑنا)
موڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔