تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولی گولے" کے متعقلہ نتائج

گولی گولے

(کنایۃً) غلام ، خادم ، خدمت گار ، نوکر چاکر ، خدم و حشم .

گول گول

۱. مدور ، گول

گول گول رَکْھنا

۔مبہم رکھنا کسی سخن کا۔

گول گول بات

ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.

گول گول کَہْنا

گُھما پھرا کر بات کرنا، صاف صاف نہ کہنا

گَلی گَلی

ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ

گَلے گَلے

گلے تک

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گُل گُل ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا ، باغ باغ ہو جانا .

گلے گلے پانی

اتنا پانی جس میں انسان گلے تک ڈوب جائے، ڈباؤ پانی

گَلَّہ گَلَّہ

رک: غلّہ جو اس کا صحیح املا ہے.

گُھل گُھل کے

۔تحلیل ہوکر۔ دُبلا ہوکر۔ (توبۃ النصوح) اتنا بڑا ڈھوٗ جواں ایک ہی مہینہ میں گھل گھل کر پلنگ سے لگ گیا۔

گالا گالا کَرنا

نرم و ملائم کردینا ، بے ضرر و حقیر کر دینا.

گھول گُھلاؤ

ٹال مٹول ، حیلے حوالے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گولی گولے کے معانیدیکھیے

گولی گولے

golii-gole•गोली-गोले

دیکھیے: گولا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گولی گولے کے اردو معانی

  • (کنایۃً) غلام ، خادم ، خدمت گار ، نوکر چاکر ، خدم و حشم .
  • گولا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمال .

Urdu meaning of golii-gole

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) Gulaam, Khaadim, Khidamatgaar, naukar chaakar, Khadam-o-hasham
  • golaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mastaamaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولی گولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولی گولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone