تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"goolie" کے متعقلہ نتائج

goolie

عوام: (عموماً جمع میں) فوطہ۔.

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گولی

(مٹّی، پتّھر، کاغذ وغیرہ کی) کوئی چھوٹی چیز

گَولی

چرواہا ، گڈریا، مویشی چرانے والا، گلّے کا نگران .

غولی

غول (رک) سے منسوب ، جماعت ، ٹولی یا گلّہ کے ساتھ رہنے والا، مل جل کر رہنے والا.

گَلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

gala

جَشْن

gale

جَھکَّڑ

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گِلائی

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گُلائی

گولائی

غُلا

غُلُو

شدّتِ اصرار (کسی امر میں)

گولی چھوڑنا

آتش بازی کے گولے (جن سے زوردار آواز پیدا ہوتی ہے) چلانا .

گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم

کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.

گولی اُڑانا

مداری کا پیالے میں سے گولی غائب کر دینا

گولی کا تَعْوِیذ

(گورکنی) قبر کا وہ تعویذ جس کے اوپر کا حصہ محراب دار ہو، اسے محرابی بھی کہتے ہیں

گولی لُڑْکانا

قیاسی گدے لگانا ، فضول باتیں کرنا ، گپ مارنا.

گولی اُڑا جانا

افیون کی گولی کھا جانا

گولی سے اُڑانا

گولی سے مار ڈالنا .

گولی پَر گولی اُڑانا

لگا تار گولیاں چلانا

گولی دَغْنا

گولی چلنا .

گولی داغنا

گولی چلانا .

گولی اَنْدَر، دَم باہَر

نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے

گالی

دشنام، بد زبانی، فحش بات

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گالُو

ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

گولی بارُود کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

گولی دینا

پٹّی پڑھانا، پٹانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

گولی بننا

کسی چیز کا مدور شکل میں بننا

گولی دِکھاؤ

(بطور طنز) ختم کرو ، جان سے مارو، لعنت بھیجو ، دور کرو .

گولی بارُوت کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

گولی پھینکنا

کرکٹ میں گیند کرنا

گولی کا داسَہ

(سنگ تراشی) سادی روکار کا صرف گولا یا چپٹی دھار بنا ہوا داسہ جو لکڑی کا ہوتا ہے، کھاتے کا داسہ

گولی کا رَنْدَہ

(نجاری) لکڑی کی سطح پر گولی ابھرواں نشان بنانے کا رندہ

گِیلے

گیلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گولی کا ٹَپّا

گولی کی مار یا پہنچ کی حد وہ گرے ، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے .

گولا

مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.

گولی لگے

بندوق سے مارا جائے، مرے

گولی پِینا

گولی کا بندوق کی نال سے نکل کر حسب طاقت اوپر چڑھ کر قوس کی شکل بناتے ہوئے نشانے پر پہنچنا

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

گولی پَر گولی لَگانا

۔ متواتر گولیاں مارنا۔

گولی لَگْنا

گولی جسم میں پیوست ہونا، گولی سے زخمی ہونا، گولی کا نشانہ بننا

گولی کھایا

بد دعا کے طور پر کہتی ہیں

گولی مارْنا

بندوق یا پستول وغیرہ کی گولی سے زخمی یا ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

گولی کھانا

گولی کی چوٹ کھانا، گولی سے زخمی ہونا

گولی بَنانا

کسی چیز کو مدور شکل میں بنانا

گولی لگانا

گولی مارنا

گولی پلانا

بندوق میں گولی بھرنا

گولی بِلانا

بندوق وغیرہ میں گولی بھرنا، گولی چلانا یا بھرنا، گولی چلانا یا مارنا

گولی اُتَرْنا

گولے اُتارنا (رک) کا لازم ، گولے پھینکے جانا .

goolie کے لیے اردو الفاظ

goolie

goolie کے اردو معانی

اسم

  • عوام: (عموماً جمع میں) فوطہ۔.
  • عوام: آسٹر بٹّا، سنگ ریزہ، پتھر کا ٹکڑا [ہند :گولی].

goolie के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: (उमूमन जमा में) फ़ूता।
  • अवाम: आसटर बट्टा, संग रेज़ा, पत्थर का टुकड़ा [हिंद :गोली]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (goolie)

نام

ای-میل

تبصرہ

goolie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone