تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَٹَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَن کے معانیدیکھیے
مَٹَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت
شعر
قائل ہیں ذائقے کے غرض کیا ہے رنگ سے
دستر پہ دیکھتے ہی نہیں ہم مٹن کا رنگ
سب میٹ مٹن غائب پرہیز پہ لعنت ہو
جب دیکھیے چولائی لاحول ولا قوت
مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سے
یقیں آیا کہ دونوں میں ''حرارے'' ایک جیسے ہیں
English meaning of mutton
Noun, Masculine
- Mutton, the flesh of sheep, especially mature sheep
मटन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुंबा, बक्री या भेड़ का मांस, छोटा गोश्त
مَٹَن کے مترادفات
مَٹَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَٹَن)
مَٹَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔