تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹ" کے متعقلہ نتائج

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹ کے معانیدیکھیے

گوٹ

goTगोट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: خیاطی

گوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجمع، جمگھٹا، گروہ، منڈلی
  • بستی، گاؤں، موضع، دیہ، قریہ
  • ضیافت، جشن جس میں خورد و نوش بھی ہو
  • چھوٹے قد کا طاقتور گھوڑا، ٹٹّو

اسم، مؤنث

  • چادر وغیرہ کے گردا گرد یا کپڑے وغیرہ کے دامن پر ٹکی ہوئی پٹی جو لباس کے کنارے پر یا گردا گرد لگاتے ہیں، گوٹ آڑی اور سیدھی دونوں طرح کی لگتی ہے، کناری
  • وہ لکڑی جو تخت یا صندوقچے وغیرہ کے گردا گرد وصل کرتے ہیں
  • کلائی بند، کنگن چوڑی
  • چوسر یا پچیسی نیز کیرم، لوڈو وغیرہ کھیلنے کا مہرہ، نرد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of goT

Noun, Masculine

  • assembly, company, gathering, feast
  • camp, settlement, village
  • counter, disk or piece in game of carrom or draught
  • celebration

Noun, Feminine

  • (Tailoring) hem or border of a garment
  • (Carpentry) log hammered around wooden boxes
  • stall, scarf
  • bracelet

गोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोष्ठी; मंडली

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सिलाई) ढोल, तबले आदि पर मढ़े हुए चमड़े के चारों ओर मढ़ा हुआ गोलाकार दूसरा चमड़ा जो प्रायः दो-तीन अंगुल चौड़ा होता है और जो देखने में कपड़े पर लगी हुई गोट के समान जान पड़ता है
  • चुनरी, धोती, लिहाफ आदि के किनारों पर सुन्दरता के लिए लगाई जानेवाली कपड़े की पट्टी
  • चुनरी, धोती
  • लिहाफ़ आदि के ऊपर लगाई जाने वाली कपड़ों की दुहरी पट्टी जो सुंदरता के लिए कपड़ों के किनारे लगाते हैं
  • उद्यान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone