تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹ" کے متعقلہ نتائج

موٹ

مُوٹ

جھوٹ کا تابع

موٹی گِرَہ

سخت اور مضبوط گانٹھ، سخت مضبوط گرہ

موٹا دِیدَہ

ہمت، جرأت، مجال، بے غیرتی، بے حیائی

موٹی عَقل

رک : موٹی سمجھ

موٹا تازَہ

فربہ اندام، تناور، لحیم شحیم، تندرست و توانا

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موٹا غَلَّہ

موٹا پَیسَہ

کھلے پیسے ، چھٹا ، ریزگاری

موٹَر خانَہ

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ، گیراج

موٹا پَہَننا

معمولی یا ادنیٰ درجے کا کپڑا پہننا، سستا کپڑا استعمال کرنا

موٹی عَقل کا

کم عقل ، کم سمجھ

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

موٹا جھوٹا پَہَننا

غریبوں کی طرح گزارہ کرنا ، گزی گاڑھا پہننا ، دن کاٹنا

موٹ کَشی

چرسا یا چرس چلانا یا کھینچنا

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

موٹ بَندنا

کفن پہناکے سر کی طرف اور پیروں کی طرف گانٹھ باندھنا

موٹ چَلانا

جادو کرنا ، منتر پھونکنا یا پھینکنا ، منتر پڑھ کر دشمن کی طرف پھینکنا ، پون جلانا ، سفلی عمل کرنا

موٹی موٹی تَنخواہیں

کثیر مشاہرے ، بڑی تنخواہیں

موٹِو

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

موٹِیو

رک : موٹو جو زیادہ مستعمل ہے

مُوٹھ کا دانَہ

دلی ہوئی موٹھ جو گھوڑوں کو کھلاتے ہیں

موٹَر سَیکَل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹْلا

(تحقیراً) موٹا پھپس ، فربہ

موٹ کا موٹ بیچْنا

کل چیز بیچ دینا ، تھوک بیچنا

موٹْرا

(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

موٹَر سائِیکِل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹَر مَین

زیرِ زمین بجلی سے چلنے والی ٹرام یا ریل گاڑی چلانے والا ، موٹر کو چلانے والا ، ڈرائیور

موٹْھری

رک : موتھرا ، موتھری

موٹْھرا

رک : موٹھڑا

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

مُوٹّی

رک : مٹھی

موٹاپَا

فربہی، تنومندی، موٹا ہونے کی حالت

موٹِھیا

رک : موٹیا ، مزدور ، قلی

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

موٹِوْز

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

موٹے حَرف

رک : موٹے الفاظ

موٹَر بوٹ

موٹر کشتی، خودکار کشتی، موٹر سے چلنے والی کشتی

موٹَر پَمپ

دروں احتراقی یا برقی انجن

موٹ بیچنا

کل چیز بیچ دینا

موٹَر بائِک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر ٹَرَک

خودکار گاڑی جو بار برداری کے کام آئے

موٹَر فورس

قوت ِمحرکہ ، حرکت دینے والی طاقت

موٹَر پاوَر

خودرَو طاقت جس کے ذریعے مشین چلتی ہے ، دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر

موٹر بَیلٹ

موٹر کا بیلٹ ، بند یا فیتہ جو موٹر کو چلنے میں مدد دیتا ہے یا اس کو گھماتا ہے

موٹی رَگ

(طب) اہم شریان ، بڑی رگ

موٹی جُل

ہاتھی ، گھوڑے وغیرہ پر ڈالنے کا موٹا کپڑا جو دبیز ہو

موٹا پَنْ

۔ (ھ) مذکر۔ فربہی۔ سطبری۔

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹْھڑا

ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر ڈرائِیو

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ، جہاں گاڑیاں ہوتی ہیں

موٹا پَنا

موٹا ہونے کی حالت یا کیفیت ، موٹا ہونا ، فربہی

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹ کے معانیدیکھیے

موٹ

moTमोट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) رسی ، ریسماں
  • (مجازاً) قبضہ ، دستہ ، گرفت
  • گٹھڑی ، پوٹلی ، بنڈل بندھا ہوا بوجھ
  • لنگوٹ (جو گرہ دے کر باندھا جاتا ہے)
  • مٹھی ، مشت
  • مٹھی یا مٹھ جو مردے کو کفن پہنانے کے بعد سر یا پیر کے اوپر باندھ دیتے ہیں
  • ڈول ، چرسا ، چمڑے کا بڑا ڈول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of moT

Noun, Masculine

  • bundle
  • leather bucket for raising water

मोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े का बड़ा थैला जिससे सिंचाई की जाती है
  • चरसा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words