تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُپوٹ" کے متعقلہ نتائج

لُپوٹ

(شہدوں کی اصطلاح) باتیں بنانے والا ، باتوں کا چور ، باتیں اُڑانے والا.

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لُوٹ

کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لِپَٹ کَر

۔ہم بغل ہوکر۔ ؎

لپٹ جانا

جوش محبت میں گلے سے لگ جانا

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں لُپوٹ کے معانیدیکھیے

لُپوٹ

lupoT•लुपोट

وزن : 121

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

لُپوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شہدوں کی اصطلاح) باتیں بنانے والا ، باتوں کا چور ، باتیں اُڑانے والا.

Urdu meaning of lupoT

  • Roman
  • Urdu

  • (shahdo.n kii istilaah) baate.n banaane vaala, baato.n ka chor, baate.n u.Daane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُپوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُپوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone