تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوٹ" کے متعقلہ نتائج

جوٹ

برابر کا، مساوی، جفت، جوڑا، ہم شکل، ہم جثہ، ہم قد

جوٹِیا

ساتھی، رفیق؛ کن٘ویں کے بیل ہانکنے والا شخص

جوٹ کی جوٹ

گروہ در گروہ

جوٹا

جوٹ، جوڑا

جُوٹ باندْھنا

ہم قد یا ہم عمرکا جوڑ ملانا، جوڑلگانا

جُوٹھا

رک: جھوٹا۔

جُوٹھ

جھوٹ

جُوٹَھن

رک: جھوٹن، بچا ہوا کھانا، پس خوردہ۔

جُوٹھان

رک: جوتھالی، جوتیاں

جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا

جو خرچ کرےگا وہ تکیف بھی اٹھائے گا یا اُسے فائدہ بھی ہوگا

گِھرْنِیوں کی جوٹ

چرخیوں کا سلسلہ یا نظام.

جَٹا جُوٹ

(عورت یا لڑکی کے) سر کے انتہائی اوپر خمدار بالوں کی لمبی لٹیں، چوٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں جوٹ کے معانیدیکھیے

جوٹ

joTजोट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوڑی (عموماً بیلوں وغیرہ کی، جو ہل اور گاڑی میں جوتے جاتے ہیں)
  • برابر کا، مساوی، جفت، جوڑا، ہم شکل، ہم جثہ، ہم قد
  • ساتھی، رفیق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of joT

Noun, Masculine

  • companion
  • pair of oxen under one yoke

Adjective

  • match, equal

जोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोड़ा। जोड़ी।
  • संगी। साथी।
  • नर और मादा का युग्म
  • राजनीतिक गठबंधन
  • दो व्यक्ति, वस्तु आदि जो एक-दूसरे के सहयोगी या संबद्ध हों
  • साथी
  • प्रतियोगिता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words