تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gride" کے متعقلہ نتائج

gride

چھید

grade

رُتْبَہ

gridelin

گلابی رنگ

grade crossing

لیول کراسِنگ

گردے

گَرْدا

(عو) دھول ، گرد ، غبار .

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گارڑو

مداری، سانپ پالنے والا

گورْڑُو

گرڑ ، ایک بہت بڑا پرندہ

گاروڑی

سان٘پ کا تماشا دکھانے والا ، مداری ، سپیرا.

o grade

کی تخفیف ۔.

گارْڈی

گارڈو

گارْڈُو

سان٘پ پالنے والا ، مداری ، زہر کے اثر کو رفع کرنے والا ، زہر بیچنے والا.

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُرْدی

پہلوانی ، بہادری .

گارْدا

رک : ” گارد “ .

گِرْدی

پاندان کے اندر بچھانے کا گول کپڑا .

گِرْدا

گول حلقہ ، گول چیز ، گھیرا ، گھیراؤ ، بھیر ، چکرّ .

گارْدی

گارد منسوب یا متعلق.

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گِرْدائی

گولائی ، دَور ، حلقہ .

geordie

بول چال: برط مقام ٹائن سائڈ کا اصلی باشندہ، دریائے ٹائن کی وادی کا رہنے والا۔.

garda

آئرستانی جمہوریہ کی سرکاری پولیس کا عملہ ۔.

گَرَنڈُو

(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .

گِرائِیدَہ

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گَدْڑا

رک : گدھا.

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گَدیڑی

نہایت بیوقوف ، بد سلیقہ اور پھوہڑ عورت.

گُودْڑی

پھٹا پرانا لباس یا لحاف نیز بستر، بے کار، پرانا کپڑا، پرت دار پتھر، ردی کاغذ

گِیدْڑی

گیڈر کی مادہ

گَدیڑا

(گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .

gradely

دُرُسْت

greedily

ہَوکے

غدر

grader

شے یا شخص جو مطلوبہ درجے بندی کرتا ہے۔.

gradin

گریڈائن

gradine

اُترتی سیڑھیوں یا نشست کی قطاروں میں سے کوئی یا گرجا کی قربان گاہ کا عقبی چبوترہ۔.

gradate

تدریجاً ہلکے یا گہرے رنگوں میں تبدیل ہونا یا کرنا۔.

gridiron

جَنگْلَہ

گِریڈیشَن

مدارج یا مراتب کے لحاظ سے ترتیب ، درجہ بندی .

gradation

تَدْرِیج

gradational

تَدریجی سے مُتعلّق

گَندَوڑا

سفید کھانڈ کی کلچے نما ٹکیا جو بتاشے کی جگہ شادی بیاہ کے موقع پر تقسیم کرتے ہیں

greediness

ہَوکا

گردے کا درد

ایک بیماری جس میں گردے کے اندر پتھری پیدا ہو جاتی ہے اور سخت درد ہوتا ہے

گِیدْڑی دَوڑنا

خوف پیدا ہونا نیز پوشیدہ بات کا پھیل جانا.

گیدڑی دوڑ گئی

خوف پیدا ہوگیا

گردے کی سوجن

ایک بیماری جس میں گردے سوج جاتے ہیں

گَردہ ہونا

۔حوصلہ ہونا۔

گُدڑی میں لَعل

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

گُدْڑی میں لال

رک : گدڑی کا لال.

گُُدڑی کا لَعل

گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے

سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.

گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو

سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا

گدڑی میں لال نہیں چھپتا

بُروں میں اچھا نہیں چھپتا، سو پردوں میں بھی اچھی چیز نمایاں ہوجاتی ہے، لائق آدمی اپنی اہلیت ہرجگہ منوا لیتا ہے

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

گُدڑی کا مال

۔(کنایۃً) نہایت عزیز۔؎

gride کے لیے اردو الفاظ

gride

gride کے اردو معانی

  • چھید کَرنا

gride के उर्दू अर्थ

  • छेद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gride)

نام

ای-میل

تبصرہ

gride

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone