تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدی" کے متعقلہ نتائج

گَرْدی

پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .

گُرْدی

پہلوانی ، بہادری .

گِرْدی

پاندان کے اندر بچھانے کا گول کپڑا .

گَرْدیزی

سیدوں کا ایک قبیلہ جو گردیز سے تعلق رکھتا ہے .

غُنْڈَہ گَرْدی

غنڈہ پن، شہدا پن، بدمعاشی

پَہْلُو گَرْدی

مڑتی حرکت (فوج کے دستہ کی حرکت).

شَہْر گَرْدی

شہر میں گھومنا پھرنا، آوارا گردی، مٹر گشت.

شَب گَرْدی

رات کا گشت، پہرہ داری

صَحْرا گَرْدی

جنگلوں میں پھرنا، صحرا میں مارا مارا پھرنا

دَشْت گَرْدی

صحرا نوردی ، جنگلوں کی خاک چھاننا .

کُوچَہ گَرْدی

آوارہ گردی، گلیوں گلیوں پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا

ساغَر گَرْدی

جام کا ہاتھوں ہاتھ گردش کرنا ، چکّر لگانا.

طَلایَہ گَرْدی

(شہر یا لشکر کی حفاظت کے لیے) رات میں گشت کرنا

جَہان گَرْدی

(لفظاً) دنیا میں گھومنا پھرنا، سیاحی، (مجازاً) بیکار گھومنا، مارے مارے پھرنا.

پالا گَرْدی

پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدی کے معانیدیکھیے

گَرْدی

gardii•गर्दी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَرْدی کے اردو معانی

مؤنث

  • پھرنا ، گھومنا ؛ مرکبات میں بطور لاحقۂ مستعمل ، جیسے : دشت گردی ، آسماں گردی وغیرہ .
  • زوال ، تنزّل ، ادبار .
  • حملہ آوری ، طوائف الملکوکی .

شعر

Urdu meaning of gardii

  • Roman
  • Urdu

  • phirnaa, ghuumnaa ; murakkabaat me.n bataur laahqaa-e-mustaamal, jaise ha dasht gardii, aasmaa.n gardii vaGaira
  • zavaal, tanazzul, adbaar
  • hamla aavrii, tavaa.if almulko kii

English meaning of gardii

Feminine

  • wandering or travelling
  • descension
  • misfortune
  • attack

गर्दी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • परिवर्तन, दुर्भाग्य, गश्त, घूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone