تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُبارِ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُبارِ خاطِر کے معانیدیکھیے
غُبارِ خاطِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی کدورت، رنج، ملال
شعر
تھکا آخر کو مجنوں غم سے راہ عشق میں میرے
غبار خاطر و آنسو کی بارش دیکھ کر چہلا
شعر کیا ہے غبار خاطر ہے
طائر فکر کا کوئی پر ہے
یہ کس کا ہے غبار خاطر مایوس شیشہ میں
کہ ہر ساعت ہے اس کو رجعت معکوس شیشہ میں
English meaning of Gubaar-e-KHaatir
Noun, Masculine
- mental agony, heartburn
ग़ुबार-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मन की मलिनता, दिल का मैल, दिल का ग़ुबार, मन की भड़ास, मनोमालिन्य, रंजिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُبارِ خاطِر)
غُبارِ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔