تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل سُرْخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل سُرْخ کے معانیدیکھیے
گُل سُرْخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لال رنگ کا پھول
- (مجازاً) آفتاب
شعر
کوئی اشتراک ضرور ہے وہ ہو رنگ کا کہ امنگ کا
مرا دل بھی تو گل سرخ ہے ترا ہاتھ بھی تو حنائی ہے
زشت اور خوب کے مابین جلایا میں نے
جس گل سرخ کو تھا شعلہ نما ہو جانا
پھولوں میں زر لٹا نہ گل سرخ کا کبھی
بے فیض لوگ رونق محفل ہوئے تو کیا
English meaning of gul-e-surKH
Noun, Masculine
- red rose
- (Metaphorically) the Sun
गुल-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुलाब का फूल
- (लाक्षणिक) सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل سُرْخ)
گُل سُرْخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔