تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُم گَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُم گَشْتَہ کے معانیدیکھیے
گُم گَشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- کھویا ہوا، گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی
شعر
اس کو رہتا ہے ہمیشہ مری وحشت کا خیال
میرے گم گشتہ غزالوں کا پتا چاہتی ہے
کس لیے کیجے کسی گم گشتہ جنت کی تلاش
جب کہ مٹی کے کھلونوں سے بہل جاتے ہیں لوگ
اس نے آنچل سے نکالی مری گم گشتہ بیاض
اور چپکے سے محبت کا ورق موڑ دیا
गुम-गश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खोया हुआ, जो खो गया हो
گُم گَشْتَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُم گَشْتَہ)
گُم گَشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔