تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمْراہ کُن" کے متعقلہ نتائج

کُن

فارس مصدر ” کردن “ سے صیغۂ امر ، مرکبات میں جُزوِ دوم کے بور پر مستعمل اور کرنے اولا کے معنی دیتا ہے.

کُن مَکُن

امر و نہی، لفظاً: کر یا نہ کر، مراد: حکم چلانے کا اختیار کُلّی

کُنْدے

کُندہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لکڑی کے موٹے ٹکڑے

کُنْت

برچھی ، بھالا

کُنْہ

حقیقت، ماہیّت، اصلیت

کُنْدی

(ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

کُنَش

بد اعمال ، بد کردار.

کُنْدُو

(ٹھگی) رک : کندا (۲)

کُنْٹا

تالاب ، بڑا حوض ، کُنڈا.

کُنْدُس

رک : کندش جو فصیح ہے.

کُنُسی

(کاشت کاری) چانول کی پود کی ایک بیماری

کُنَیف

پرزہ

کُنِنْدَہ

کرنے والا کے معنی دیتاہے اور مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : شمار کنندہ ، انتخاب کنندہ وغیرہ

کُناسی

(سوہن سازی) دھات کی چیزوں میں دانتے بنانے یا صاف کرنے کی چوپہل پرچھے کی شکی کی سوہن

کُناسَہ

کُنِشْت

آتش پرستوں یا یہودیوں کا معبد، غیر مسلموں کی عبادت گاہ ، آتش کدہ، بت کدہ

کُناں

فارسی مصدر 'کردن' سے صیغہ حالیہ تمام، کناں، کرتا ہوا، کرتے ہوئے

کُن فَکاں

ہو، پس وہ ہوگیا، اردو اور فارسی میں آخری نون کا عموماً اعلان نہیں کرتے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا 'کُنْ' یعنی 'ہوجا' وجود میں آجا 'فکانَ' پس ہو گئی یا وجود میں آگئی

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنُوز

ذخیرے، ذخائر

کُنیڑ

(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی

کُنْکُنا

ہلکا گرم، گنگنا، نیم گرم

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

قُنُوع

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کُنِشْتی

کنشت سے منسوب ، آتش پرست نیز پت پرست.

کُن فَیَکُوْن

ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے، کن فیکون میں بعض اوقات 'ن' کا اعلان نہیں کرتے

کُن فَیَکُوں

کُنِّیَت

اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب، ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں (جو باپ ماں یا بیٹی کی طرف نسبت کرے) جیسے: ابوطالب، ابن ہشام، اُمّ ہانی، بنت حوّا، اُمُّ الکتاب (فارسی میں مطلق لقب کے معنی بھی مستعمل ہے)

کُن فَیَکُونی

کن فیکون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مراد : آمرانہ انداز.

کُنْہ بِیں

دوربیں ، حقیقت شناس.

کُنَین

ایک کڑوی دوا جو ملیریا یا بخار کے لیے مفید ہوتی ہے، کنایۃً: بہت تلخ شے

کُنورا

(کشتی بانی) کشتی میں کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ

کُن٘بی

ہندوؤں کی ایک ذات جس کاپیشہ کاشت کاری ہے، مراد: کسان، کاشتکار، دیہاتی

کُنالی

مٹّی کی بنی ہوئی ہانڈی جس میں آٹا وغیرہ رکھتے ہیں ، مٹّی کی کونڈی جس میں آٹا گوندھتے ہیں ، کونڈالی.

کُنامی

بدنامی ، رُسوائی.

کُنِیتی

کُنان

کرتا ہوا (بطور جزو دوم ؛ تراکیب میں مستعمل).

کُنار

بَیر

کُنام

بد نام، رسوا، گمنام، کم ظرف

کُنار دَشْتی

جھڑ بیری

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

کُنْہِ حَقِیقَت

حقیقت کی تہہ ، اصلِ حقیقت.

کُنْمُنانا

اضطراب محسوس کرنا، بے چین ہونا، کسمسانا، جُزبُز ہونا، پس و پیش کرنا، ہچکچانا

کُنْہِیات

کنَہ کی جمع ، رموز ، نزاکتیں ، باریکیاں.

کُنْبَہ جوڑْنا

رشتہ داروں، قرابتوں اور عزیزوں کو جمع کرنا

کُنا چَڑھانا

۔بندوق کی نال میں لکڑی کا دستہ لگانا۔

کُنائِین

رک : کُونین ، ایک سفید رنگ تلخ سفوف جو بخار کے لیے مفید ہے.

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

کنڈی بجانا، دستک دینا

کُنام کَرْنا

(جانوروں کا) آرام کرنا.

کُنْڈِیاں

(کاشت کاری) گھنڈیاں (رک) بال یا گلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار

کُنوانری

کنواری ، بن بیاہی ، باکرہ.

کُن٘جْ کاوی

تلاش، جستجو، کرید

قُنُوطِیَت پَسَنْد

ہر چیز کا بُرا یا تاریک پہلو دیکھنے والا ، یاس پسند ، قنوطی.

قُنصُلی

سفارت سے متعلق ، سفارتی ، کونسل.

کُنْد بَیاں

جو روانی سے بیان نہ کرسکے، اٹک اٹک کر بیان کرنے والا، اظہار میں ناقص.

کُنْدَنِ جاں

کُنجی آنْکھیں

۔وہ آنکھیں جن میں نیلا پن۔

کُنْجِ قَفَس

پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْراہ کُن کے معانیدیکھیے

گُمْراہ کُن

gumraah-kunगुमराह-कुन

اصل: فارسی

وزن : 2212

گُمْراہ کُن کے اردو معانی

صفت

  • گمراہ کرنے والا، بھٹکانے والا، مغالطہ دلانے والا

شعر

गुमराह-कुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदगुमानी पैदा करने वाला, भ्रमात्मक, गुनाह की ओर प्रवृत्ति करनेवालो, गुमराह करने वाला, भटकाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمْراہ کُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمْراہ کُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone