تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُنْچَہ" کے متعقلہ نتائج

غُنْچَہ

گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

غُنْچَہ دَہْنی

تنگ دہنی، کلی کی طرح مُن٘ھ چھوٹا ہونا

غُنْچَہ دَہَن

جس کا منھ غنچہ کی طرح ہو، غنچہ جیسے منہ والا، چھوٹے دہان والا، گلابی اور سرخ ہونٹ والا

غُنْچَہ لَب

کلی جیسے لب والا، جس کے ہونٹ کلی کی طرح تنگ ہوں، (کنایۃً) محبوب، معشوق

غُنْچَہ کِھلْنا

حسینوں کا جمگھٹا ہونا ، جھمکڑا نظر آنا.

غُنْچَہ لَبی

محبویت ، غنچہ دہنی.

غُنْچَہ پُھوٹْنا

پھول کھلنا ، کلی چٹکنا.

غُنْچَہ پیشانی

چیں بچیں، سکڑے ہوئے ماتھے والا، خشمگین، بد دماغ، شگفتہ پیشانی کی ضد

غُنْچَہ دَہاں

گلاب کی کلی جیسے چھوٹے منہ والا، گلابی اور سرخ ہونٹ والا، حسین اور خوبصورت

غُنْچَہ دَیاں

جس کا منھ غنچہ کی طرح ہو ، غنچہ جیسے منہ والا ، چھوٹے دہان والا ؛ (کنایۃً) معشوق محبوب .

غُنْچَہ چَٹَکْنا

کلی کا کھلنا ، گل شگفتہ ہونا ، پھول کھلنا .

غُنْچَہ دَہانی

تنگ دہنی ، کلی کی طرح مُن٘ھ چھوٹا ہونا .

غُنْچَہ چَٹَخْنا

کلی کا کھلنا ، گل شگفتہ ہونا ، پھول کھلنا .

غُنْچَہ کِھلْکِھلانا

کلی کا کھلنا.

غُنْچَہ پَتَنگ

حشرات الارض کی ایک قسم (Bed -Bug) جو پودوں کو تباہ کر دیتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُنْچَہ کے معانیدیکھیے

غُنْچَہ

Guncha•ग़ुंचा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پودا پھول نباتیات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غُنْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

    مثال • باغ میں سوائے غنچہ چنپا چنبیلی... نام و نشان بھی نہ جانتا تھا

  • (مجازاً) معشوق کا دہن، دہنِ تنگ، دہنِ بستہ، پستہ دہن
  • (کنایۃً) خوبصورت لڑکی
  • جھرمٹ، ہجوم، منڈلی، جھنڈ
  • تیر یا نیزے کا پھل
  • (تصوّف) حقیقت عالم قبل تخلیق

صفت

  • گنجان

شعر

Urdu meaning of Guncha

  • Roman
  • Urdu

  • gil na shagufta, bin khilaa phuul, band kalii, kalii
  • (majaazan) maashuuq ka dahan, dahan-e-tang, dahan-e-basta, pista dahan
  • (kanaa.en) Khuubsuurat la.Dkii
  • jhurmuT, hujuum, manDlii, jhunD
  • tiir ya neze ka phal
  • (tasavvuph) haqiiqat aalam qabal taKhliiq
  • Ganjaan

English meaning of Guncha

Noun, Masculine

  • bud, rosebud, a rose-bud

    Example • Bagh mein siwaye ghuncha chanpa chameli... naam-o-nishan bhi na janta tha

  • (Metaphorically) beloved's mouth
  • (Figurative) pretty girl
  • crowd, mob
  • arrowhead

Adjective

  • dense, compact

ग़ुंचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंद कली, कोंपल, कलिका, कोरक, कली

    उदाहरण • बाग़ में सिवाए ग़ुंचा चंपा चंबेली.... नाम-ओ-निशान भी न जानता था

  • (लाक्षणिक) प्रेमिका का मुख, प्रिय का मुख, बंद मुँह, छोटा मुँह
  • (लाक्षणिक) सुंदर लड़की
  • जनसमूह, भीड़, झुरमुट, मंडली, झुंड
  • तीर या बरछी का फल
  • (सूफ़ीवाद) सृष्टि की रचना की पूर्व परिस्थिती

विशेषण

  • घना, गहन, सघन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُنْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُنْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone