تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُنْڈا" کے متعقلہ نتائج

غُنْڈا

لچّا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی

غُنڈَہ

لچا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی

غُنْڈا گَرْدی

دن٘گا، فساد، لوٹ مار، بدمعاشی

غُنْڈَہ گَرْدی

غنڈہ پن، شہدا پن، بدمعاشی

شَہْری غُنْڈا

شہر کا بدمعاش

غُنْڈی

لُچّی ، بد معاش ، فسادن ، جھگڑالو .

غُنْچَہ

گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غَنْجَہ

کشتی ، ناؤ.

غُنْجَہ

گلاب کی کلی ، گلاب کے بھول کی سرخی

غُنْچَۂ دِل

رک : غنچۂ خاطر .

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

مَقام غَنا

(تصوف) بقا بااللہ کی منزل جو مقام تمکین کے بعد نصیب ہوتی ہے

غُرْما

'ग़रीम' का बहु., ऋणी, क़र्ज़दार लोग, ऋणदाता, क़र्जख्वाह लोग, जिन्हें टोटा आया हो, वे लोग।

اردو، انگلش اور ہندی میں غُنْڈا کے معانیدیکھیے

غُنْڈا

GunDaa•गुंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غُنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لچّا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی

Urdu meaning of GunDaa

  • Roman
  • Urdu

  • luchcha, badmaash, shuhdaa, obaash, fasaadii, mavaalii

English meaning of GunDaa

Noun, Masculine

  • ruffian, hoodlum, hooligan, troublemaker, goonda

غُنْڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone