تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھپ" کے متعقلہ نتائج

پُھپ

(رک) پُشپ.

پُھپھی

رک : پُھّپی

پُھپّو

رک : پھوپی

پُھپیری بَہَن

پھپی کی بیٹی۔

پُھپَّا

پھوپا

پُھپیرا

۔(ھ) مذکر۔ پھوپھی کا بیٹا۔

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپیری

پھوپھی کی بیٹی

پُھپْدَنْت

(فیل بانی) ہاتھی کا وصفی نام .

پُھپْکار

۰۱ سان٘پ کی پھن٘کار سے مشابہ آواز ، ( مجازاً ) رات کا سناٹا .

پُھپْکارْنا

سان٘پ کی پھن٘کار کی طرح آواز نکالنا، سانپ کی طرح پھنکارنا

پُھپا ساس

۔(ھ) مونث محسر کی بہن۔

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

پُھپْیا سُسْرا

خسر کی بہن کا شوہر

پُھپْیا خُسَر

پُھپیرا بھائی

۔ پھپی کا بیٹا۔

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھپ کے معانیدیکھیے

پُھپ

phupफुप

وزن : 2

پُھپ کے اردو معانی

  • (رک) پُشپ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone