تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپ" کے متعقلہ نتائج

کُپ

۱. ( کاشتکاری ) بُھس یا اناج کا بٹوارا جو برج کی شکل کا بناتے ہیں ، بونگا .

کُپَک

کُپَتھ

بُرا راستہ، برا کردار، برا طریقہ؛ کفر و الحاد، گمراہی

کُپَڈھ

جاہل، ناخواندہ، بے علم، اَن پڑھ، غیر تعلیم یافتہ

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

کُپُتْر

ناخلف بیٹا، بد اور نافرمان فرزند

کُپار

کُپَنْتھ

جاہل، لاعلم، غیر مہذب (پنتھ کی ضد)

کُپّا ہوجانا

ناراض ہوجانا، خفا ہوکر منہ سجالینا

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کُپَڑھ

جاہل، ان پڑھ، غیر تعلیم یافتہ، مجازاً: بیوقوف، احمق، نادان

کُپْسیٹا

رک : کپ سینٹا معنی نمبر ۱ ، بن کھرا ، کپاس کے درخت کی سنٹیاں.

کُپْکُپا

قُمقمہ ، بلب.

کُپَّڈ

کپڈھ ، جا ہل ، اَن پڑھ .

کُپَّک

(سلوتری) گھوڑے، گدھے اور دیگر مویشیوں کے گلے کی بیماری، ایک قسم کا وبائی زکام، جس میں گلے کی رگیں اور غدود پھول جاتے اور حلق بند ہوجاتا ہے

کُپاتْر

نااہل، ناسزاوار، نالائق، وہ شخص جس کو خیرات وغیرہ دینا شاستر کی رو سے ممنوع ہے

کُپ سینٹا

(کاشت کاری) کپاس کے درختوں کی سینٹاں ، چھڑیں جن سے کسان معمولی ٹتیاں بنا لیتے ہیں ، کپاس کا وہ کھیت جس میں سے کپاس چُن لی گئی ہو اور اس کے درختوں کے ٹھنڈے لگے ہوئے ہوں .

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

کُپّا دینا

دھوکا دینا ، غچّا دینا .

کُپّا کھانا

دھوکے میں آنا ، فریب کھانا ؛ (عو) کسی سے جماع کرا لینا .

کُپّا لَڑْھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّا لَنڈھنا

(امیر یا بادشاہ وغیرہ کا) مرجانا ، فوت ہونا .

کُپّا کَر دینا

پُھلا دینا .

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

کُپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپ کے معانیدیکھیے

کُپ

kupकुप

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری شکار

کُپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ( کاشتکاری ) بُھس یا اناج کا بٹوارا جو برج کی شکل کا بناتے ہیں ، بونگا .
  • ۲. اناج کو گودام ، کھتا ، ڈھیر ، انبار ، گڑھا ، کنواں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kup

Noun, Masculine

  • a heap of grain, granary

कुप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास, भूसा, पुआल आदि का ढेर जो खलिहान में लगाया जाता है, घास, भूसे आदि का ढेर, अनाज का गोदाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words